وفاقی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر غیرقانونی قبضے کے خلاف کارروائی کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کیلئے مسودے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی قانون سازکمیٹی نے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کیلئے مسودے کی منظوری دے دی۔ذرائع نے بتایاکہ …
Read More »Pakistan
اسلام آباد: مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں خاتون سے مبینہ زیادتی
مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری اسلام آباد پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون سےمبینہ زیادتی کا واقعہ 13 جولائی کو پیش آیا اور واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو نعمان نامی شخص نے نوکری …
Read More »افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانے اور حملے ناقابل برداشت ہیں، مؤثر جواب دینگے: آئی ایس پی آر
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کے دورے کے دوران اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کوئٹہ گیریژن کے دورے کے موقع پر ژوب میں ہونے والے دہشت گرد حملے …
Read More »امریکی ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 276 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہو …
Read More »جناح ہاؤس حملہ کیس کی ملزمہ طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کی۔عدالت نے طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت …
Read More »کرپشن کا الزام میں گرفتار 2 کسٹمز افسران ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
کراچی کی مقامی عدالت نے کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے پاکستان کسٹمز کے2 افسران کو 2 دن کے ریمانڈ پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے حوالے کر دیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے اینٹی کرپشن سرکل کے ایس ایچ او مرتضیٰ کاکا اور طاہر گجر نے ملزمان …
Read More »دبئی پلٹ شہری کا پولیس کے ہاتھوں قتل، ڈی ایس پی گرفتار
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں دبئی پلٹ شہری کے پولیس کے ہاتھوں قتل پر ڈی ایس پی کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی ائی جی ویسٹ زون فدا مستوئی کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے ڈی ایس پی قمر احمد کی گرفتاری کے ساتھ پولیس موبائل بھی برآمد کر …
Read More »پنجاب پولیس اسپیشل برانچ کے مزید 5 سراغ رساں کتے ریٹائرڈ
پنجاب پولیس کی اسپیشل برانچ کے مزید پانچ سراغ رساں کتے ریٹائر ہوگئے جنہیں خدمات کے اعتراف میں میڈلز اور تعریفی سرٹیفکیٹس سے نواز گیا۔اسپیشل برانچ سے سبکدوش ہونے والے پانچ سراغ رساں کتوں کو ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمید، ایس ایس پی ندیم عباس اور جانوروں کے حقوق کے …
Read More »ژوب گریژن اور سوئی حملوں میں شہید ہونیوالوں جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
بلوچستان کے علاقے ژوب گریژن اور سوئی کے حملوں میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ کے بعد شہداء کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں کی گئی۔آئی …
Read More »نوجوان نسل ہی وہ طبقہ ہے جو کرپشن کا خاتمہ کر سکتی ہے :وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ختم ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ہے، تجارتی خسارے کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے، اگر ہنر مند لوگوں کو بیرون ملک بھیجیں گے تو پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہوجائے گا۔شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved