وزیراعظم کے سیکرٹری، سیکرٹری دفاع و داخلہ اور چیرمین پی ٹی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔وفاقی حکومت نے عدالت کو آگاہ کر دیا کہ کسی ایجنسی کو شہریوں کے …
Read More »Pakistan
ہم جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ دھرنا اچانک نہیں ہوا۔ بتائیں کہ مینج کون کررہا تھا اور ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں عدالت چیئرمین پیمرا پر برہم، فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں عدالت نے چیئرمین پیمرا سلیم بیگ کو روسٹرم پر بلا کر ان پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے چیئرمین پیمرا سلیم بیگ سے استفسار کیا کہ کینٹ کے علاقوں میں …
Read More »لاہور سے اغوا کیا جانے والے طالب علم شیخوپورہ سے بازیاب
لاہور : ستوکتلہ سے اغوا کیا جانے والے طالب علم کو شیخوپورہ سے بازیاب کرالیا گیا اور دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور کے علاقے ستوکتلہ سے اغوا کیا جانے والے طالب علم کو شیخوپورہ سے بازیاب کرالیا اور موقع سے دو ملزمان …
Read More »ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس: ملزمان کی گرفتاری سے روک دیا گیا
لاہور کی سیشن کورٹ نے ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس میں ملزم جاوید بٹ، قراۃ العین اور عدیل کو 8 نومبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت نے ملزمان کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی۔ڈی آئی …
Read More »سربراہ پاک بحریہ کا دورۂ سعودی عرب، اہم ملاقاتیں
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے سعودی عرب کے دورے میں اعلیٰ سعودی عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ترجمان کے مطابق نیول چیف کی سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی سے ملاقات ہوئی ہے۔نیول چیف کی کمانڈر رائل سعودی …
Read More »رضاکارانہ ڈیڈ لائن کا آخری ختم :آج سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن کل ختم ہوگئی، حکومتِ پاکستان نے اس حوالے سے 31 اکتوبر کی ڈیڈلائن دی تھی اور واضح طور پر بتایا تھا کہ اس میں کوئی توسیع نہیں ہوگی۔ افغان کشمرنٹ ذرائع کا کہنا ہے …
Read More »نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایوان فیلڈ اور العزیزیہ ریفرسز پر اپیلیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس …
Read More »ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 13 ہزار روپے کا ہو …
Read More »آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، شرائط پوری
آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں، اور گیس کے ریٹ بڑھا کراہم ترین ہدف بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔آئی ایم ایف کے ساتھ پہلے جائزہ مذاکرات کی راہ ہموار ہوگئی ہیں، پاکستان نے آئی ایم کی تمام شرائط پوری کردی ہیں اور گیس …
Read More »غربت سے تنگ خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، ایک بچی جاں بحق
کراچی کے علاقے گگھر پھاٹک کے قریب خاتون نے غربت سے تنگ آکر 2 بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، جن میں سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔کراچی کے علاقے گگھر پھاٹک کے قریب ایک خاتون نے اپنی 2 بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، علاقہ مکینوں نے تشویشناک حالت میں تینوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved