Pakistan

آئی جی جیل خانہ جات کی چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی کے حوالے سے الیکشن کمیشن آمد

۔آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نے الیکشن کمیشن حکام سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن پیشی سے متعلق گفتگو ہوئی، آئی جی نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو جیل سے باہر پیشی پر لانے کیلئے وفاقی اور صوبائی وزارت داخلہ سے …

Read More »

چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کو آج ہی صدر سے ملاقات کرنے کا حکم، عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج کی نوےدن میں عام انتخابات کےانعقادسےمتعلق کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیااگر صدرآپ کو نہ بھی بلائیں پھربھی آپ ان کادروازہ کھٹکھٹادیں ، جس پرالیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ الیکشن کمیشن صدر سے …

Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس حراست سے فرار ہونے والے عابد باکسر کو بڑا ریلیف

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عابد باکسر کی جانب سے سابق سیکرٹری لاہور بار مقصود کھوکھر عدالت پیش ہوئے۔ عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔ عدالت نے عابد باکسر …

Read More »

پشاور میں سب سے زیادہ غیرقانونی غیرملکی مقیم ہونے کا انکشاف ڈیٹا جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں مقیم غیرقانونی غیر ملکیوں کے سرکاری اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے، غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں میں 25 ہزار سے زیادہ بچے بھی شامل ہیں۔ سرکاری دستاویز میں …

Read More »

90 دنوں میں انتخابات کی استدعا تو اب غیر موثر ہو چکی،چیف جسٹس

سپریم کورٹ، نوے روز میں انتخابات کے انعقاد کا معاملے پر سماعت الیکشن کمیشن حکام سپریم کورٹ میں موجود ہے اور سماعت جاری ہے عدالت نے پیپلزپارٹی کو مقدمہ میں فریق بننے کی اجازت دے دی ہے انتخابات 90 روز میں کروائے جائیں،وکیل علی ظفر آپ کی 90 دنوں میں …

Read More »

ہمیں معلوم ہے کون کہاں ہے کسی کا پریشر نہیں لیں گے. نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن کے حوالے سے کہا کہ رضاکارانہ طورپرواپس جانے والے غیرملکیوں کو سراہتے ہیں، اسلام آباد سے2بسوں کو طورخم کی طرف روانہ کیاگیا، 2لاکھ کے قریب تارکین وطن رضاکارانہ طورپرواپس …

Read More »

کراچی میں چینی کی قیمت 130 روپے کلو مقرر کردی گئی

کمشنر کراچی کی جانب سے ہول سیل میں چینی کی قیمت 123 روپے کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں چینی کی قیمت 130 روپے کلو مقرر کردی گئی ہے۔کمشنر کراچی نے انتظامیہ کو نئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔واضح …

Read More »

نواز شریف واضح اکثریت سے وزیراعظم بنیں گے. راجہ ریاض

میں نے عمران خان کو انتقام کی سیاست کرنے سے منع کیا تھا لیکن خان صاحب نے کسی کی نہیں سنی اور جو انکے ساتھ ہوا وہ پوری قوم نے دیکھا، جو کسی کیلئے گڑھا کھودتا ہے اس میں خود گرتا ہے، اللہ ہم سے وہ غلطی نہ کروائے جو …

Read More »

پی ٹی آئی کے دور اقتدار میں فرحت شہزادی عرف گوگی نے اربوں روپے مالیت کی جائیدادیں خریدیں

فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر کے اثاثہ جات میں 3 سال کے دوران مبینہ طور پر 420 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ملزمان نے 2018 سے 2021 کے دوران11 ارب سے زائد کی جائیدادیں بھی بنائیں۔ عمران خان دور میں فرحت شہزادی نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

گرفتار ہونے والے کارکنان کو پنجاب پولیس لے کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ کارکنان کو انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 1 کے احکامات پر رہا کیا گیا تھا رہائی پانے والوں میں تبسم عباسی، خواجہ محمد قاسم،عاصم فدا اور سیف اللہ شامل تھے پی ٹی آئی کارکنان پر 9 …

Read More »