فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حبا چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا ہے کہ فواد چوہدری کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور انہیں نامعلوم مقام پر لے جایا گیا …
Read More »Pakistan
نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس پاکستان پہنچ گئے
امریکا کی ریاست نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس پاکستان پہنچ گئے۔نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر کا لاہور ایئرپورٹ پر دفترِ خارجہ کے عملے نے استقبال کیا۔فل راموس کے دورۂ پاکستان کا مقصد نیویارک کو سندھ اور پنجاب کی سسٹر اسٹیٹ بنانے کی کوشش ہے۔فلپ راموس آج لاہور چیمبر آف کامرس …
Read More »بیرون ملک ویزے کیلئے درخواست دینے والے غیر ملکیوں کو گرفتاری سے استثنیٰ
پاکستان سے بیرون ملک ویزے کے لئے درخواست دینے والے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو رعایت دے دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے اعلامیے کے مطابق بعض غیر قانونی غیرملکیوں کو گرفتاری سے مستثنی قرار دیا گیا ہے، وہ لوگ جنہوں نے دیگر ممالک کے سفارت خانوں کو ویزے …
Read More »میانوالی ایئربیس پر حملہ پسپا، 3 طیاروں کو نقصان، 3 دہشتگرد مار دئیے گئے
پاکستان ائرفورس ٹریننگ بیس میانوالی پردہشت گردوں کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی جسے ناکام بنادیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی پر کیے گئے حملے میں تین دہشت گردہلاک جب کہ تین کے گرد گھیرا …
Read More »عمران خان کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں ضمانت کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔سائفر گمشدگی کیس میں ضمانت حاصل کرنے کے لئے عمران خان کی جانب سے وکیل سلمان صفدر نے درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ غیر …
Read More »عمران خان کو بیٹوں سے آن لائن بات کرنے کی خصوصی اجازت مل گئی
سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے آن لائن بات کرانے کی خصوصی اجازت دے دی۔چیئرمین پی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں درخواست دائر کی جس میں سابق وزیراعظم کی بیٹوں سے خصوصی بات کرانے کی استدعا کی …
Read More »ڈی آئی خان : پولیس وین کے قریب دھماکا،5 افراد شہید ، 20 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پولیس کے مطابق …
Read More »وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
Read More »صدرمملکت نے عام انتخابات کی تاریخ پر دستخط کردئیے، دستاویز سپریم کورٹ میں پیش
صدر مملکت عارف علوی نے ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ پر دستخط کردیے جس کی کاپی عدالت میں جمع کرادی گئی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی …
Read More »ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کی ابتداء میں ملکی تبادلہ منڈیوں میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 50 پیسے پر آگیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں 77 پیسے اضافے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved