ایف آئی اے اسٹیٹ بینکنگ سرکل کراچی کی ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون زعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک سرکل کراچی ایاز مہر کی زیر نگرانی چھاپہ مار کاروائی کے دوران شہید ملت روڈ کراچی سے …
Read More »Pakistan
نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ سے متعلق آسان سہولت عوام کو فرام کردی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر نادرا کی جانب سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے مرحلے کو تفصیل کے ساتھ بتایا ہے نادرا کی جانب سے ایک اور شاندار سہولتاب …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کا جواب جمع
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فون پر بیٹوں سے لندن میں ٹیلیفون پر بات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث پیر تک ملتوی کر دی گئی۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب …
Read More »گزشتہ 2 سال میں افغان سرزمین سے دہشتگرد کارروائیوں میں اضافہ ہوا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ عبوری افغان حکومت کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں 60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاک افغان تعلقات مشترکہ مذہب،بھائی چارے پر مبنی ہیں، پاکستان نے لاکھوں …
Read More »کرک تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا، ایک پولیس اہلکار زخمی
کرک کے تھانہ خرم پر دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جسے پولیس نے جوابی کارروائی کرکے حملہ ناکام بنا دیا۔رات گئے نامعلوم دہشتگردوں نے راکٹ لانچروں اور دیگر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے تھانہ خرم پر حملہ کیا تاہم پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے …
Read More »لاہور اسموگ: سیف سٹی کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑتی درجنوں گاڑیاں سیل
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نےکیمروں کے ذریعے لاہور میں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی درجنوں گاڑیوں کو پکڑوا دیا۔ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق صوبے میں انسداد اسموگ کے حوالے آپریشن جاری ہے جہاں داخلی و خارجی راستوں اور اہم شاہراہوں پر مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔پنجاب سیف …
Read More »نگران وفاقی حکومت اربوں کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کیلئے تیار
نگران وفاقی حکومت کی جانب سے 29 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق پہلی مرتبہ نگران وفاقی حکومت کی جانب سے ترقیاتی اسکیموں کیلئے فنڈز جاری ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے 24 رکنی کمیٹی کی منظوری دے دی، وزیر …
Read More »پشاورہائیکورٹ نے گاڑیوں پر محکموں اور پروفیشنلز کی نمبرپلیٹ لگانے پر پابندی عائدکردی
پشاورہائی کورٹ نےگاڑیوں پر محکموں اور پروفیشنلز کی نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی عائد کردی ۔پشاور ہائی کورٹ نے مختلف محکموں اور پروفیشنلزکی نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت کو ایسی نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ پشاورہائی کورٹ …
Read More »پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پہنچنے کا امکان، ایڈوائزری جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے اسموگ ایڈوائزری جاری کر دی۔این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ ہفتےوسطی،جنوبی پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پہنچنے کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ گوجرانوالہ، ملتان،لاہور، بہاولپور،فیصل آباد میں اسموگ خطرناک حد …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 54 ہزار کی حد عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور پہلی بار 54 ہزار کی حد عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار ہوا، 100 انڈیکس نے اپنی بلندی کی نئی تاریخ 54 ہزار …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved