پاکستان کی نامورگلوکارہ طاہرہ سید نے معروف وکیل نعیم بخاری سے علیحدگی کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔حال ہی میں اداکارہ نے یوٹیوب کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی ناکام ازدواجی زندگی پرروشنی ڈالی۔میزبان نے جب گلوکارہ سے نعیم بخاری سے علیحدگی کے فیصلے کے بارے میں …
Read More »Pakistan
چئیرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نیب نے طلب کر لیا
قومی احتساب بیورو(نیب) راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کو 13 نومبر کو طلب کر لیا، دونوں کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب راولپنڈی …
Read More »پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے گئے ،پولیس سروس گریڈ 21 کے طارق عباس قریشی کی خدمات پنجاب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سپرد کردی گئی ہیں۔طارق عباس قریشی کو 2 سال کے لیے پی سی بی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا …
Read More »بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک
بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران 3 حملہ آور ہلاک ہو گئے، سی ٹی ڈی ترجمان کے جاری کردہ بیان …
Read More »علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا، قوم کو بیداری کا سبق دیا۔علامہ اقبال نے …
Read More »اسموگ اور حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے کے مختلف سیکشن بند
اسموگ اور حد نگاہ کم ہونے پر عبدالحکیم سے گوجرہ تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے کے مطابق اسموگ سے موٹروے ایم 4 شورکوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک بند کر دی گئی ہےدوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے اسموگ کی شدت کے باعث …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی وی پروگرام میں کرکٹ بورڈ قوانین کے منافی گفتگو کی تھی، پاکستان کرکٹ بورڈ انضمام الحق سے متعلق تحقیقات جاری رکھے گا۔سابق چیف سلیکٹر نے ٹی وی انٹرویو میں کہا …
Read More »سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ضلع چترال کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چترال میں پاک افغان بارڈر پر انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا، …
Read More »غیر قانونی غیرملکیوں کی بے دخلی ریاست کی پالیسی ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک سے بے دخلی کے خلاف شیما کرمانی سمیت دیگر سول سوسائٹی نے عدالت سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائیکورت میں دائر کی گئی درخواست پر عدالت نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افراد کی بے دخلی رہاست کی پالیسی ہے، عدالت …
Read More »اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور میں گزشتہ روز ایک ہزار 510 گرام دھماکا خیز مواد سے بھری ڈیوائس برآمد
دھماکا خیز ڈیوائس ایک بیگ میں پیک کیا گیا تھا جس کے ساتھ الیکٹرک لیڈ کے 4 ٹکڑے، ٹائم فیوز، سیفٹی فیوز اور ایک سرکٹ کارڈ بھی تھا۔یہ بیگ وہاں موجود خاکروبوں کو ملا جنہوں نے بعد ازاں اسے ایک کریانے کی دکان کے پاس رکھ دیا اور چلے گئے۔کچھ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved