آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ ہفتے کے آخری روزکاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 03 پیسے کا تھا
Read More »Pakistan
ریحام خان نے پھر طلاق لے لی؟
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پر اپنا ردِ عمل دے دیا۔ ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنی طلاق کی خبروں کی تردید …
Read More »ورلڈکپ سے آؤٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کروڑوں کی انعامی رقم ملے گی
قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2023 کے گروپ اسٹیج مرحلے میں ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی تاہم اس کے باوجود بھی گرین شرٹس کروڑوں روپے حاصل کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹورنامنٹ گروپ اسٹیج کے 9 میں سے 4 میچوں میں فتح سمیٹی جس کے بعد پانچویں پوزیشن کے ساتھ …
Read More »تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 56 ہزار کی حد عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 56 ہزار کی حد عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ایک اور سنگ میل طے کرلی کرلیا ہے، اور 100 انڈیکس پہلی بار 56 ہزار کی حد عبور کرگیا۔پیر کے روز کاروبار کے شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی
توہین الیکشن کمیشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آج فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔الیکشن کمیشن چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت آج کرے گا۔سماعت کے دوران چیرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم کی …
Read More »بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب طلب، آج گرفتاری کا امکان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں گرفتار کیا جاسکتا ہے، انہیں نیب نے آج دن 2 بجے طلب کررکھا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل (القادر ٹرسٹ کیس) میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ …
Read More »کپتان بابراعظم بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں آخری میچ کھیلنے کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے۔بابر اعظم نجی ائیر لائن کے ذریعے ورلڈ کپ 2023 میزبان ملک سے پہلے دبئی گئے جہاں سے انہوں نے اپنے آبائی شہر لاہور کے لئے اڑان بھری تھی۔کپتان قومی …
Read More »پشاور میں دلہا کا قتل، اہم انکشافات سامنے آگئے
خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں دلہا کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چار سدہ روڈ پر دلہا کے قتل کا مقدمہ تھانا فقیر آباد میں درج کرلیا گیا۔ قتل کیس میں تفتیش کےلیے 3 افراد کو حراست میں لیا …
Read More »ایک کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑے گئے، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑ لیے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ خصوصی ٹیموں نے مختلف شہروں میں 429 چھاپے مارے ہیں۔ چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس …
Read More »بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح گوگی کا غیرمعروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ منظرعام پر آگیا
چیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کا خفیہ پاسپورٹ منظر عام پر آگیا ہے، فرح گوگی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی لوٹی ہوئی دولت چھپانے اور منی لانڈرنگ کیلئے غیر معروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ بنا کردیا گیا۔سابق خاتون …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved