Pakistan

وزیراعظم نے بھارت میں اقلتیوں کے استحصال پر ڈوزیئر جاری کردیاڈوزیئر میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں پر مظالم کی تفصیلات بتائی گئی ہیں

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف جاری مظالم پر ڈوزیئر جاری کردیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت 2014 کے بعد سے مظالم جاری رکھے ہوئے ہے، 2021 میں نفرت انگیز جرائم کے 294 واقعات رپورٹ ہوئے۔ڈوزیئر میں بتایا گیا کہ بھارت …

Read More »

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے پیشگی شرائط پوری کرنے کی کوئی دستاویز ریکارڈ پر نہیں لائی گئی۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی …

Read More »

وزیراعظم نے بھارت میں اقلتیوں کے استحصال پر ڈوزیئر جاری کردیا

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقلتیوں کے استحصال پر ڈوزیئر جاری کردیا ہے جس میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں پر مظالم کی تفصیلات بتائی گئی ہیں۔اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام مارگلہ ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ …

Read More »

پی آئی اے نے اپنے فلائٹ ایٹنڈنٹ غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دے دیا

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے) نے اپنے فلائٹ اٹنڈنٹ غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دے دیا ہے۔گزشتہ ہفتے قومی ائیر لائن کے دو فلائٹ اٹینڈنٹ کینیڈین جانے والی پروز میں ٹورنٹو پہنچنے کے بعد غائب ہو گئے تھے۔گزشتہ دنوں پی آئی اے ترجمان نے اس واقعہ …

Read More »

سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ صاحب کا لفظ آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا۔سپریم کورٹ میں مردان میں 9 سالہ بچے کے قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان …

Read More »

بطور کپتان بابر اعظم کا سفر اختتام پذیر ہو گیا

بھارت میں جاری ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ شان مسعود اور شاہین آفریدی کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ …

Read More »

آئی ایم ایف سے دوسری قسط کے لیے کے پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل

پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط ملے گی یا نہیں؟ اس حوالے سے آئی ایم ایف جائزہ مشن کےساتھ پالیسی سطح کےمذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کا ڈرافٹ آج تیار کیا جائےگا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستانی حکام کے ساتھ پالیسی …

Read More »

حادثے میں جاں بحق سنار کی گاڑی سے ملنے والا کروڑوں کا سونا اس کے والد کے حوالے کر دیا

لورالائی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق سنار کی تباہ گاڑی سے ریسکیو کرنے والے ایک شخص کو ملنے والا ایک کروڑ 40 لاکھ کا سونا اور 40 لاکھ مالیت کا دیگر سامان ملا جو اس نے پولیس کی موجودگی میں جاں بحق شخص کے والد کے حوالے کردیا۔ لورالائی …

Read More »

پشاور میں دلہا کا قتل، دلہن ماسٹر مائنڈ نکلی

بارات کے دوران دلہا کو قتل کیے جانے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس کے مطابق دلہے کا قتل پسند کی شادی نہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا۔ گرفتار کیے گئے ملزم جلال نے بتایا کہ وہ مقتول عدنان کی دلہن کو پسند کرتا تھا اور اسے راستے سے …

Read More »

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی

جمادی الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی۔جمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی علاقے سے چاند …

Read More »