پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔پی سی بی کی جانب سے دونوں فارمیٹ کے نئے کپتانوں کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔ Presenting our captains 🇵🇰@shani_official has been appointed …
Read More »Pakistan
جیل میں 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹہ
قومی احتساب بیورو(نیب) کی ٹیم نے 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اڈیالا جیل میں تفتیش کی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم میں میاں عمرندیم، عاصم منیر، پراسیکیوٹرز روح الامین اورہارون بلوچ شامل تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی 4 رکنی ٹیم …
Read More »سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ٹانک کے علاقے کری مچھن خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں گرنےسے 30 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
مقبوضہ کشمیرمیں بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک مسافر بس دریائے چناب کی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔مقامی …
Read More »امریکی ڈالر انٹربینک میں سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
انٹر بینک میں سستا ہونے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں روپے لے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے درمیانی روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر 7 پیسے ہوکر 287 روپے 80 پیسے آگیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 22 پیسے …
Read More »فیض آباد دھرنا کیس: عدالتی فیصلے پر عملدرآمد اور ذمہ داروں کے تعین کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل
وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے تین رکنی انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے بنائے گئے انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی …
Read More »بشریٰ بی بی نے عمران خان سے تنہائی میں ملاقات کیلئے استدعا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے شوہر سے تنہائی میں ملاقات کے لیے درخواست دائر کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے یہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر رخواست میں کہا گیا ہےکہ عدالتی احکامات پر ہر منگل کو چیئرمین …
Read More »پشاور :25 سالہ خاتون کو غیرت کے نام پر شوہر اور سسر کے ہاتھوں پھانسی، ملزمان گرفتار
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 25 سالہ خاتون کو غیرت کے نام پر پھانسی دے دی گئی۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ابراہیم آباد میں مقتولہ کے شوہر اور سسر نے خاتون نورینہ کے گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا اور پھر واردات کے بعد ملزمان نے خاتون کے …
Read More »بشریٰ بی بی کو رجسٹرار آفس کے درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بیگم کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست گزار بشریٰ بی بی کو درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے …
Read More »وفاق کا کھاد سبسڈی اور بینظیر انکم سپورٹ کیلئے مزید رقم دینے سے انکار
وفاقی حکومت نے کھاد سبسڈی اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے لئے رقم دینے سے انکار کردیا۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ، جو مختلف امور پر خصوصی سرمایہ کاری کونسل (ایس آئی ایف سی) کی چھتری تلے صوبوں کے ساتھ فعال طور پر مصروف عمل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved