تفصیلات کے مطابق سولکھن آباد نئی ابادی گوجرانولہ کے رہائشی محمد ہارون نے تھانہ صدر ننکانہ پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ سائل محنت مزدوری کرتا ہے۔ کچھ ماہ قبل بذریعہ سوشل میڈیا میرا مسماۃ فوزیہ صابر زوجہ جاوید اقبال قوم آرائیں ساکن چک نمبر سات گ ب …
Read More »Pakistan
ریاست کے علاوہ کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے علماء و مشائخ سے گمراہ کُن پروپیگنڈے کی تشہیر، اس کے تدارک اور اندرونی اختلافات کو دور کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر کسی مذہبی، صوبائی یا کسی اور امتیاز کے پاکستان تمام پاکستانیوں کا ہے، ریاست کے علاوہ کسی …
Read More »پنجاب حکومت نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی لگادی
پنجاب حکومت نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تحقیقات کے مطابق کھانسی کے 5 غیر معیاری سیرپس پر پابندی عائد کردی جبکہ مالدیپ کی شکایت پر تحقیقات میں پانچوں سیرپس میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی تصدیق ہو گئی۔نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا ہے …
Read More »مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے، عدالتی فیصلہ جاری
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی …
Read More »دورہ آسٹریلیا کیلئے نیا ہیڈ اور بیٹنگ کوچ ایک ہی ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دورہ آسٹریلیا کے لئے نیا ہیڈ کوچ اور بیٹنگ کوچ کا اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع کےمطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان اگلے ہفتے کردیا جائے گا، اس ضمن میں نو منتخب ٹیسٹ کپتان شان مسعود، ڈائریکٹر کرکٹ محمد …
Read More »موٹرسائیکل رکشہ بنانے والی ورکشاپس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
لاہور میں موٹرسائیکل رکشہ بنانے والی ورکشاپس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس جس میں کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چیف سیکرٹری کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکلوں کو رکشے میں تبدیل کرنا غیر قانونی ہے،سیفٹی اسٹینڈرڈز کے بغیر تیار …
Read More »کراچی کی 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہو گئیں
کراچی میں قائم کی گئیں 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہوگئی ہیں، جن میں سے 4 خالی اور 4 عدالتیں مختلف کورٹس میں تبدیل کردی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی نیب عدالتیں عملاً غیر فعال ہو گئی ہیں، شہر میں 10 نیب عدالتیں قائم کی گئی تھیں، …
Read More »چیف جسٹس نے عدلیہ کی کارکردگی میں بہتری کیلئے جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی تشکیل دیدی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی از سر نو تشکیل دے دی۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کے سربراہ جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے، جسٹس محمد علی مظہر کے علاوہ ہائی کورٹ اور شرعی عدالت کے ایک ایک …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا بغیر لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوراً گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، عدالت نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے …
Read More »ایم ایل ون منصوبہ : آغاز سے قبل ہی 11 ارب خرچ ہونے کا انکشاف
پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے پر کام شروع ہونے سے قبل ہی 11 ارب روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبےکی تفصیلات جمع کی گئیں۔پاکستان ریلوے نے اپنے جواب …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved