Pakistan

پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا بے نقاب

فلسطین کے معاملے پر سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا کی اصل حقیقت سامنے آگئی ہے، اور انکشاف ہوا ہے کہ غزہ کی جنگ میں اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لئے اندرون ملک اور بیرون ملک سے چند عناصر گھناؤنا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔انکشاف ہوا ہے کہ یہ پاکستان تحریک …

Read More »

آئی ایم ایف کا ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےپاکستان سے ترقیاتی پروگراموں میں کٹوتی کامطالبہ کردیا ہے۔ایک بیان میں آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کا پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) ناقابل برداشت ہے اور اس کا ازسرنو جائزہ لیا جانا چاہیے، اس میں منصوبوں کی تکمیل …

Read More »

خیبر پختونخوا میں 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو فراہم

محکمۂ داخلہ خیبر پختونخوا نے غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست صوبائی پولیس کو بھیج دی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فہرست میں 6 ہزار سے زیادہ بچے اور 5 ہزار سے زیادہ خواتین شامل ہیں۔پولیس نے کہا کہ فہرست میں شامل افراد …

Read More »

ڈرم میں خاتون کی لاش ٹھکانے لگانے والا سہولت کار گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دو روز قبل ڈرم سے خاتون کی لاش ملی تھی، لاش کو ٹھکانے لگانے والا سہولت کار گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقتولہ شادی شدہ اور بہاولپور کی رہائشی تھی۔17 نومبر کو کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک خالی پلاٹ سے ڈرم سے خاتون کی لاش …

Read More »

چین سے واپس پہنچنے والا انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو چین سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا جب کہ اس کی نشاندہی پر اس کے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایف آئی اے اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی گروہ کے 2 مرکزی انسانی …

Read More »

ملک کے تمام بڑے شہروں میں فارمیسی اور میڈیکل اسٹورز پر چھاپے

ملک کے تمام بڑے شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز، فارمیسی اورمیڈیکل اسٹور پر ڈریپ کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں، اور کراچی کی مختلف فارمیسیز سے جعلی ادوایات پکڑی گئی ہیں۔ملک میں جعلی آن رجسٹرڈ ادویات اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اور تمام شہروں میں …

Read More »

موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بند

پنجاب کے موٹر ویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت مکمل بند کر دی گئی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موٹر وے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری پر 326 فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فوڈ پوائنٹس 21 نومبر سے پہلے تمام …

Read More »

مظفرگڑھ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14نومبر کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ آٹے کا ٹرک جیل میں آٹا اتارنے آیا تو …

Read More »

وزارت خزانہ کے ماتحت قومی ٹیکس اتھارٹی بنانےکا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے ملک میں ٹیکس نظام میں شفافیت لانے کیلئے قومی ٹیکس اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں ٹیکس کے شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات لانے کیلئے ایک فریم ورک تیار کرلیا ہے جس کے تحت ٹیکس کے محکمے میں بڑے …

Read More »

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا مزید اضافہ، معروف آٹو کمپنی یاماہا نے موٹرسائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق یاماہا کمپنی کی نے وائے بی آر میں نیلے کلر کی بایئک متعارف کرا دی ہے جس کی قیمت میں 17 ہزار 5سو روپے کا اضافہ کیا گیا ہے نئی قیمت 4 لاکھ 52 ہزار 500 روپے تک پہنچ چکی ہے،اس کے علاوہ وائے بی زی 125 …

Read More »