سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف آمنہ ملک کی شکایت پر غور …
Read More »Pakistan
ڈیفنس لاہور میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے کیس بڑی پیش رفت
ڈیفنس لاہور میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزم افنان کے ساتھ کار میں موجود دوست ابراہیم کو بھی حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وقوعہ کے وقت گاڑی میں 4 دوست افنان، ابراہیم، …
Read More »پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ڈیسک اسیکروٹنی ایکسرسائز میں اربوں روپے کے ٹیکس میں تضاد
اربوں کا واجب الادا ٹیکس قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف ترجمان پی آر اے کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ڈیسک اسکروٹنی ایکسرسائز میں اربوں روپے کے ٹیکس میں تضاد سامنے آیا ہے، جس میں اربوں کا واجب الادا ٹیکس قومی خزانے میں جمع نہ …
Read More »امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دورہ کوئٹہ کے دوران پاکستانی عوام کی سکیورٹی کیلئے چار نئے اور اہم اقدامات کا اعلان
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دورہ کوئٹہ کے دوران پاکستانی عوام کی سکیورٹی کیلئے چار نئے اور اہم اقدامات کا اعلان کیا۔ ان اقدامات کا مقصد پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد میں اضافہ اورعوام کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال یقینی بنانا ہے۔امریکی سفیر …
Read More »نیب کی ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے تحقیقات کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ
القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی تفتیش کا معاملہ نیب کی ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے تحقیقات کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی نیب ٹیم نے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں پی ٹی آئی چیئرمین سے تفتیش کی نیب ٹیم 15 نومبر سے روزانہ کی بنیاد …
Read More »ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز: آئی جی نواز شریف کی پیشی پر سیکیورٹی یقینی بنائیں، سرکلر جاری
رجسٹرار آفس نے نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سرکلر جاری کردی، جس میں آئی جی اسلام آباد کو کہا گیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کو یقینی بنائیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی ایون …
Read More »جسٹس مظاہر علی نقوی نے جوڈیشل کونسل میں دفاع کیلئے مہنگے وکلا کی خدمات حاصل کر لیں
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اپنے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کے لئے ملک کے معروف وکلا کا انتخاب کیا ہے۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف درخواستوں پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …
Read More »شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے، جس میں استدعا کی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 8 نومبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر …
Read More »جنوری کے آخر تک تمام تعلیمی ادارے ہفتے کو بند رکھنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے صوبائی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں کو جنوری کے آخر تک بند رکھنے کا حکم دے دیا۔عدالت عالیہ کے جج جسٹس شاہد کریم نے لاہور میں ماحولیات، اسموگ کے تدارک اور آبی آلودگی کے مسائل پر طویل عرصے سے زیر …
Read More »نواز شریف کو بلا کر بیان ریکارڈ کریں عدالت کی ہدایت
احتساب عدالت میں نواز شریف، آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی، خواجہ عبدالغنی مجید، انورمجید اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔نواز شریف کی جانب سے پلیڈر رانا عرفان عدالت کے روبرو پیش ہوئے جب …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved