پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بولر عمر گل اور اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا سے قبل سابق فاسٹ بولر عمر گل اور سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ …
Read More »Pakistan
لاہور پولیس کو مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم عرب امارات سے گرفتار
لاہور پولیس نے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب اے کیٹیگری کے خطرناک اشتہاری کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیا ہے۔پنجاب پولیس کی جانب سے صوبے میں قتل، ڈکیتی اور اغوا میں ملوث اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اسی سلسلے میں لاہور پولیس نے اغوا کے مقدمہ …
Read More »سائفر کیس: ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث سماعت 23 نومبر تک ملتوی
سائفر کیس کی سماعت سے قبل وکلا نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود سے مشاورت کی، جب کہ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث کیس کی سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئیسماعت جج ابوالحسنات …
Read More »پہلی بار نگراں پنجاب کابینہ کا اجلاس آج گوجرانوالہ میں ہو گا
نگراں پنجاب کابینہ کا تاریخ میں پہلی بار اجلاس آج گوجرانوالہ میں آج ہو گا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نگراں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔صوبہ پنجاب کے شہر لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ پانچواں ڈویژن ہے جہاں کابینہ کا اجلاس ہو گایاد …
Read More »بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے نے بجلی 3 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کے لئے نیپرا میں درخواست …
Read More »موٹر وے پر خاتون سے زیادتی: سزائے موت کے ملزم کی اپیل پر مہلت مل گئی
سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عابد ملہی اور مجرم شفقت کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شہرام سرور اور جسٹس علی ضیاء باجوہ نے اپیلوں پر سماعت کی۔پراسیکیوشن نے دلائل دینے کے لیے عدالت سے مہلت مانگ لی …
Read More »انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
انٹر بینک میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا،ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج …
Read More »سائفر کیس سماعت جاری، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اہلخانہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے
سائفر کیس کی سماعت کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے اہلخانہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی، بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین خان اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »نواز شریف کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزاؤں کیخلاف میاں نواز شریف کی اپیلوں کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا، جبکہ نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔کمرہ عدالت میں داخلہ رجسٹرار آفس کی جانب …
Read More »لاہور کا فضائی معیار آج صبح بھی خطرناک درجے تک جا پہنچا
لاہور کا فضائی معیار آج صبح بھی خطرناک درجے تک مضرِ صحت ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے، جہاں کی فضا میں آلودگی 306 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔اے کیو آئی کے مطابق کراچی کا فضائی معیار …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved