Pakistan

ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کراچی پریس کلب کو میں نے زبان دی تھی کہ جب بھی کوئی اعلان کرنا ہوا تو میں کراچی پریس کلب …

Read More »

انڈونیشین وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل سے ملاقات

انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) سجعفری سجامس الدین(Sjafrie Sjamsoeddin) نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشین وزیر دفاع جنرل(ر) سجعفری سجامس الدین(Sjafrie Sjamsoeddin) نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے آئندہ 15 روز کے لئے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت 6 روپے 60 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 27 پیسے بڑھنے کی توقع ہے۔پٹرول کی قیمت میں ڈھائی فیصد اضافے کے بعد نئی قیمت 273.39 …

Read More »

الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے کے مطابق خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں سے متعلق ن لیگ کی درخواست منظور کر لی گئی، خیبر پختونخوا اسمبلی میں ن لیگ کو اضافی نشست مل گئی، کے پی اسمبلی میں ن لیگ9،جے یوآئی …

Read More »

عمران خان اور بیرسٹر سیف کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور تحریکِ انصاف کے رہنما و مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے سینیٹ کے امیدواروں کی حتمی منظوری دے دیبانیٔ پی ٹی آئی اور بیرسٹر سیف …

Read More »

پنجاب میں فضائی حدود میں مسافر طیاروں کے تحفظ کیلئے اہم فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے کی فضائی حدود میں مسافر طیاروں کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔لاہور کے مختلف علاقوں کو نو برڈ زون بنانے کے لیے فضائی حفاظتی حصار بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، پنجاب حکومت نے نو برڈ زون بنانے سے …

Read More »

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اے این پی رہنما ثمر بلور ن لیگ میں شامل

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر بلور پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ثمر بلور نے ملاقات کی اور اس دوران انہوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر امیر مقام بھی …

Read More »

کوئی بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرسکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرسکتا، پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے۔غیرملکی چینل کو خصوصی انٹرویو …

Read More »

ترک وزیردفاع سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترک وزیردفاع یاشر گوولر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ترک وزیر دفاع یاشر گوولر سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ترک وزیردفاع کا ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے استقبال کیا، دورہ پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات …

Read More »

یوم عاشور: ملک بھر میں مجالس عزا، شبیہ ذوالجناح اور تعزیے کے جلوس برآمد

نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثاروں کو سلام عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ذوالجناح …

Read More »