نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے یونیورسٹیوں میں کمپیوٹر سائنس کے طلباء کے معیار کو بہتر بنانے اور آئی ٹی انڈسٹری میں ان کی تقرری کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ساتھ منصوبہ کو حتمی شکل دینے کے …
Read More »Pakistan
پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت 5 سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق اسلحے کی نمائش، کالے شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ …
Read More »خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری
خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کے واقعات میں انتہائی مطلوب 152 دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی، مطلوبہ دہشت گردوں کی اطلاع پر ایک کروڑ تک نقد انعام مقرر کردیا گیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع
احتساب عدالت کی اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت مکمل ہوگئی، عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ کیس …
Read More »شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا
شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں دیسی ساختہ بم پھٹنے کے نتیجے میں شہید ہونے والے سپاہی …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: پنجاب حکومت کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر
پنجاب حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے سے متعلق پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ اپیل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی جانب سے …
Read More »ڈیفنس کار حادثہ: نوعمر ملزم کے دوست نے سچ اُگل دیا
لاہور کے علاقے ڈیفنس کار حادثے میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے کے معاملے میں گرفتار نوعمر ملزم افنان اور اس کے گرفتار دوست کو سی سی پی او کے سامنے پیش کیا گیا۔ دوسری جانب عدالت نے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل ہونے پر ملزم افنان کے …
Read More »عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 23 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر ہوگیا جبکہ اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف بھی توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 23 نومبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی۔توہین الیکشن …
Read More »سائفر کیس کا اب تک کا سارا ٹرائل کالعدم قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے فیصلے میں کہا کہ غیر معمولی حالات میں ٹرائل …
Read More »صدر علوی کا فلسطین کے ریاستی حل بارے بیان، سیاسی جماعتوں نے استعفیٰ کامطالبہ کر دیا
نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے فلسطین کے ریاستی حل کے بیان سے متعلق ہم سے مشاورت نہیں کی تھی۔ سینیٹر رضا ربانی نے صدر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ بیان کردیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس میں سینیٹر رضاربانی کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved