Pakistan

صدر عارف علوی کی برطرفی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدرِ مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدرِ مملکت کی برطرفی کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی …

Read More »

کرکٹر فہیم اشرف بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فہیم اشرف بارات لے کر نارووال پہنچ گئے۔بارات میں فہیم اشرف کے قریبی دوست اور رشتے دار شریک ہیں۔فہیم اشرف آج شادی کے بندھن میں بندھ کر زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کریں گے۔فہیم اشرف کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے …

Read More »

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن جانے والوں کا پولیس پر پتھراؤ، جوابی فائرنگ

اپر دیر میں چکیاتن کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ورکرز کنونشن میں جانے والوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ہولیس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔دیربالا میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے …

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار نگران وزیراعظم گریڈ 22 میں ترقیوں کا فیصلہ کرینگے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نگران وزیراعظم وفاقی بیوروکریٹس کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقیاں دینے کا فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل نگران حکومتیں صرف تین ماہ کے لیے آتی تھیں اور اس عرصہ کے دوران نہ تو کسی نگران حکومت نے بیوروکریٹس کو …

Read More »

خاور مانیکا کی عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست، گواہان کے بیانات طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور خاور مانیکا کی سابق بیوی بشریٰ بی بی عرف پنکی کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے خاور نے انصاف کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی دی خاور مانیکا نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ چیئرمین تحریک …

Read More »

پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران عادل راجہ اور حیدر مہدی کو قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو قید کی سزا سنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی۔سزا کے تحت 21 نومبر 2023ء سے …

Read More »

جنرل باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق شہری نے جنرل ریٹائرڈ باجوہ …

Read More »

جبری گمشدگیاں، نگراں وزیرِ اعظم سمیت دیگر وزراء عدالت طلب

بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعظم، وزیرِ داخلہ، وزیرِ دفاع اور وزیرِ انسانی حقوق کو طلب کر لیا۔عدالتِ عالیہ نے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عمل …

Read More »

پٹرولیم قیمتیں میں ردوبدل کا نیانظام متعارف کرانے کا پلان تیار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کے بجائے 7 روز بعد تبدیل کرنےکا پلان تیار کر لیا گیا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت نے نیاطریقہ اپنا لیا۔ اس سلسلے میں پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور اسٹیک ہولڈز سے مشاورت کیلئےخط جاری کیا گیا ہے۔نئے پلان کیلئے اسٹیک …

Read More »

غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی، درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔فرحت اللّٰہ بابر کی درخواست پر بینچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ یکم دسمبر کو سماعت کرے گا۔جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ …

Read More »