Pakistan

پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کے پی کو مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے نامزد کر دیا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کیلئے نامزد کر دیا۔پشاور سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں کل ہونے والے سینیٹ کے انتخابات پر غیر یقینی کے بادل چھٹنے لگے ہیں۔اپوزیشن جماعتوں کی درخواست پر چیف جسٹس …

Read More »

ایف بی آر اختیارات پر ڈیڈ لاک برقرار، کراچی اور لاہور چیمبر کی آج ہڑتال

ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف کراچی اور لاہور چیمبر کی کال پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے جبکہ ہڑتال کے معاملے پر کاروباری برادری میں تقسیم بھی نظر آئی ہے جس سے کئی مارکیٹیں کھلی رہنے کا امکان ہے۔حکومت اور کراچی چیمبر کے درمیان …

Read More »

پی ٹی آئی کا ناراض امیدواروں کے دستبردار نہ ہونےکی صورت میں اپوزیشن سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ناراض امیدواروں کےدستبردار نہ ہونے کی صورت میں سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مقابلے کی صورت میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پانچ سے چھ سیٹوں کا معاہدہ ختم ہوجائے گا، ناراض امیدواروں کو اتوار …

Read More »

سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے: شہباز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔شہباز شریف کی زیر صدارت سول سروس کی ریفارمز پر جائزہ اجلاس ہوا، اس دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سول سروس کو مزید فعال کرنے کے لیے …

Read More »

پنجاب: دفعہ 144 کے تحت ڈیموں، دریاؤں، تالابوں، جھیلوں میں تیراکی پر پابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت ڈیموں، دریاؤں، تالابوں، جھیلوں میں تیراکی پر پابندی عائد کر دی گگئی, اس پابندی کا محکمۂ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق دفعہ 144 کے تحت گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع شدہ پانی …

Read More »

صدر ٹرمپ کا پاکستان کے دورے کا کوئی شیڈول نہیں ہے: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کی میڈیا اطلاعات کی تردید کر دی۔وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اس وقت پاکستان کے دورے کا کوئی شیڈول نہیں ہے۔اس حوالے سے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر …

Read More »

آڈٹ رپورٹ: کے فور منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے23-2022 کی رپورٹ جاری کردی ہے۔جاری کردہ آڈٹ رپورٹ میں کے فور منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پمپنگ اسٹیشن کے لیے 5 سے 7 ارب روپے سے زائد کے 2 ٹھیکے دیے گئے، جن میں سے ایک ٹھیکا …

Read More »

پنجاب: اپنی چھت اپنا گھر پروگرام 26-2025 کیلئے 42 ارب کی گرانٹ جاری

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام برائے سال 26-2025 کے لیے حکومت نے 42 ارب سے زائد کی گرانٹ جاری کردی۔پنجاب کے سیکریٹری ہاؤسنگ نور الامین مینگل کا کہنا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام سے اب تک 51 ہزار سے زائد خاندان مستفید ہوئے۔ان کا کہنا ہے کہ منصوبے …

Read More »

عمران خان کی بہن روبینہ خان کے ذلفی بخاری پر ایک بار پھر الزامات

بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی بڑی بہن روبینہ خان نے تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری پر ایک بار پھر الزامات عائد کیے ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ذلفی بخاری کو ایک متفقہ پی ٹی آئی لیڈر کے طور …

Read More »

ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کراچی پریس کلب کو میں نے زبان دی تھی کہ جب بھی کوئی اعلان کرنا ہوا تو میں کراچی پریس کلب …

Read More »