الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے، ملک بھر میں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کے تعداد 593 ہوگی۔نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست کے مطابق پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد 297، سندھ میں 130 جنرل نشستیں، …
Read More »Pakistan
شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیریں مزاری کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنےکی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سابق وفاقی وزیر کا نام …
Read More »چین کا پاکستان کو آسمانی بجلی کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈیٹیکٹرز بطور تحفہ دے دئیے
پاکستان کوآسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاعات دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز بطورِ تحفہ دیے ہیں۔ان موسمیاتی ڈیٹیکٹرز سے ملک بھر خاص طور پر تھرپارکر میں رہنے والے شہری محفوظ رہ سکیں گے۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحب زاد خان کا کہنا ہے کہ چین نے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کے …
Read More »سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ”ایکس“ پر جاری ایک پیغام میں بتایا کہ ’بچوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر 2023 سے یکم جنوری 2024 تک شروع ہوں گی، We held a meeting …
Read More »لاہور پولیس نے میڈیکل کی طالبہ کو گولی مارنے والے کا سراغ لگا لیا
لاہور کےعلاقے چوہنگ میں میڈیکل کی طالبہ کے قتل کی تحقیقات میں لاہور پولیس کو اہم کامیابی ملی ہے۔ پولیس کے مطابق میڈیکل کی طالبہ کو گولی ملزم عابد سے لگی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے نو گولیوں کے خول برآمد کر لیے۔ اہلکاروں کا کہنا ہے کہ چار خول …
Read More »آرمی چیف سے شہید سپاہی کی بیٹی کی وڈیرے کے خلاف شکایت
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایک شہید سپاہی کی پر اعتماد بیٹی کی شکایت کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں موجود شہید سپاہی کی بیٹی نے آرمی چیف سے کہا کہ ڈیرہ مراد جمالی کا وڈیرہ ہمیشہ سیلاب کے پانی کا رخ ان کے گھر کی طرف کر …
Read More »تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 22 سے31 دسمبر تک ہوں گی
Read More »پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی سے وکیل کی کار کو ٹکر
لاہور میں عدالتی پیشی پر جاتے ہوئے استنبول چوک پر پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی نے وکیل کی گاڑی کی ٹکر ماردی۔ پرویز الہیٰ نے وکیل کو ہرجانہ دینے کی کوشش کی مگر وکیل نے رقم لینے سے انکار کر دیا۔وکلاء جب اسپشل سنٹرل عدالت پہنچے تو اس بارے …
Read More »جناح اسپتال میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والا کون تھا؟ اہم انکشاف
کراچی : جناح اسپتال میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے افراد کو شناخت کرلیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح اسپتال میں 8 سالہ راول کی لاش چھوڑنے کے معاملے پر پولیس …
Read More »جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ دوسرا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved