آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیرپور کا دورہ کر کے ٹامیوالی میں بہاولپور کور کی فیلڈ مشقوں کا مشاہدہ …
Read More »Pakistan
ہمیں بکریوں کی طرح بند کر کے نواز شریف کو لے آئے: عمران خان
سائفر کیس کی اڈیالہ جیل کی کمیونٹی سینٹر میں سماعت کے دوران عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کیا گیا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں شاہ محمود قریشی نے کہا اُن کی دو گذارشات ہیں۔عدالت بتائے کہ ٹرائل آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 یا 2023 کس قانون …
Read More »پی ایس ایل 9: تیز ترین باولر نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ابرار احمد اور محمد وسیم جونیئر ڈیل کے تحت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں چلے گئے
تیز گیند باز نسیم شاہ نے ہفتے کے روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ میں ٹورنامنٹ کے سیزن 9 کے لیے شمولیت اختیار کی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ رہنے والے نسیم شاہ کرکٹ برادری میں موضوع بحث بنے ہوئے تھے اور پی ایس …
Read More »سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تیسری بار جیل کے باہر گرفتار
مردان پولیس نے اسد قیصر کو سنٹرل جیل مردان سے حراست میں لے لیا،اسد قیصر کے کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ 148/337/452 سے متعلق ایف آئی آر درج ہے،اسد قیصر کو تھانہ سٹی منتقل کیا گیا ہے،چارسدہ ٹول پلازے پر توڑپھوڑ کے الزام میں آج عدالت نے اسد قیصر کی …
Read More »مرغی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اس کے انڈے بھی عوام کی پہنچ سے دور
کراچی میں فی درجن انڈے کی قیمت 370روپے سے زائد وصول کی جارہی ہے جبکہ دیسی انڈے بھی 600روپے درجن فروخت کیے جارہے ہیں۔ دوسری جانب انڈے کا سرکاری ریٹ 290 روپے فی درجن ہے۔
Read More »پاکستانی تجارتی جہازوں کو درپیش خطرات سے بچانے کیلئے پاک بحریہ نے پی این ایس طغرل کو تعینات
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس طغرل کی تعیناتی کا مقصد پاکستانی تجارتی بحری جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے، پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول پر باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ سمندر …
Read More »تحریک انصاف کے آج ہونے والے انٹراپارٹی انتخابات میں عمران خان کے نامزد امیدوار بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے پشاور کے علاقے رانڑو گڑھی میں پولنگ سینٹر قائم کیا گیا، پریزائیڈنگ آفیسر خیبرپختونخوا علی زمان سینٹر میں موجود تھے۔تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج پشاور میں ہوئے جس کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 11 بجے شروع ہوا تھا، پارٹی چیئرمین …
Read More »سائفر کیس: سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی۔آفیشیل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر گمشدگی کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کریں گے۔گزشتہ روز طویل سماعت کے دوران وزارت قانون نے …
Read More »تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ شبنم کی حالت بگڑ گئی
لاہور میں تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں گزشتہ دنوں گھریلو ملازمہ شبنم پر تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ مبینہ طور پر جلائی جانے والی خاتون کی حالت بگڑ گئی۔پولیس نے متاثرہ خاتون اور اہلخانہ کے بیانات قلمبند کرلیے ہیں۔ مرکزی ملزمہ تاحال پولیس کی گرفت میں نہ آسکی۔متاثرہ خاتون …
Read More »سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستان ٹیم کے ساتھ ناروا سلوک
سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر قومی ٹیم کے مینجر کی کوتاہی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم شرمندگی کا باعث بن گئی۔پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ریڈ بال سیریز کھیلنے سڈنی ایئرپورٹ پر پہنچی تو ان کے استقبال میں بدسلوکی کے واقعات کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹس کے مطابق …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved