نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے۔اسحاق ڈار امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پرامن سفارتکاری پر یقین رکھتا ہے۔ترجمان کے مطابق تمام تنازعات کا حل مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے، بھارت کو …
Read More »Pakistan
قومی اسمبلی: ارکان کو 3 سال میں 1ارب 16کروڑ روپے کے فری سفری واؤچرز جاری
اراکینِ قومی اسمبلی کو 3 سال کے دوران 1 ارب 16 کروڑ روپے کے فری سفری واؤچرز جاری کیے گئے جن میں سے 16 کروڑ 10 لاکھ روپے کے واؤچرز اور بیان کردہ اخراجات میں فرق سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مالی سال 2022ء …
Read More »الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں منتخب ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں منتخب ہونے والے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد رکن مراد سعید، فیصل جاوید، نورالحق قادری، مرزا آفریدی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے نیاز احمد، جے یو آئی کے عطاءالحق اور …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ رکوانے اور 5 طیارے گرنے کا بیان دہرا دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ رکوانے اور جنگ میں 5 طیارے گرائے جانے کا بیان دہرا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات ری پبلکن اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر جنگ رکوانے کا کریڈٹ لیتے ہوئے …
Read More »پی ٹی آئی رہنما میاں اظہر کی نماز جنازہ آج ہوگی
سابق گورنر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کے والد میاں اظہر کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی جائے گی، وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ تھے، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب روپے کی اوور بلنگ میں ملوث
پاور ڈویژن کے ذیلی اداروں میں مبینہ مالی بےضابطگیوں اور اوور بلنگ کا انکشاف ہوا ہے، بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب روپے کی اوور بلنگ میں ملوث ہیں۔رپورٹ آڈیٹر جنرل کے مطابق آئیسکو، لیسکو، حیسکو، میپکو، پیسکو، کیسکو، سیپکو اور ٹیسکو میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی …
Read More »شاہراہ قراقرم اور شاہراہ ناران بابوسر ٹریفک کے لیے بند
ترجمان گلگت بلتستان حکومت کا کہنا ہے کہ شاہراہ قراقرم اور شاہراہ ناران بابوسر ٹریفک کے لیے بند ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسافر اور سیاح سفر سے گریز کریں، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ لاپتہ افراد کو تلاش کیا جارہا ہے، پاک فوج بھی …
Read More »پاکستانی 1 سال میں 179 ارب روپے کی چائے پی گئے
پاکستانیوں نے گزشتہ مالی سال میں 179 ارب روپے سے زائد کی چائے استعمال کی، گزشتہ مالی سال میں 2 لاکھ 46 ہزار 514 میٹرک ٹن چائے منگوائی گئی۔دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال میں چائے کا درآمدی بل 62 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔2023-24ء کے مقابلے 25-2024ء میں درآمدات …
Read More »سینیٹ کے کل ہونے والے اجلاس کا 42 نکاتی ایجنڈا جاری
سینیٹ کے کل ہونے والے اجلاس کا 42نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔اجلاس میں سینیٹر سرمد علی کا موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کا بل پیش کریں گے، سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ ’کینابس ریگولیٹری اتھارٹی‘ ایکٹ 2024 اور سینیٹر ڈاکٹر زرقا تیمور سہروردی ’ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ 2012‘ میں …
Read More »پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کے پی کو مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے نامزد کر دیا
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کیلئے نامزد کر دیا۔پشاور سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں کل ہونے والے سینیٹ کے انتخابات پر غیر یقینی کے بادل چھٹنے لگے ہیں۔اپوزیشن جماعتوں کی درخواست پر چیف جسٹس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved