Pakistan

گھریلو تشدد کی شکار رضوانہ اسپتال سے ڈسچارج، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا

گھریلو تشدد کی شکار بچی رضوانہ کو 4 ماہ تک جنرل اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد ڈسچارج کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کردیا گیا ہے، رضوانہ نے صحتیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں، سب نے میرا بہت خیال رکھا …

Read More »

سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں ضمانت سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ ضابطہ فوجداری قانون کے تحت اگر ٹرائل دو سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حقدار ہے،ضابطہ فوجداری قانون میں ٹرائل میں تاخیر کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے،جن قانونی وجوہات کی بنیاد پر ضمانت کی درخواست خارج ہو انہی کو …

Read More »

خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا، سپریم کورٹ

حق مہر سے متعلق سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ دیدیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔ 6 سال تک حق مہر کی ادائیگی میں تاخیر پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ اور قانونی چارہ جوئی کا سامنا …

Read More »

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 21 کے افسران کو ماہانہ مفت یونٹس کی بجائے رقم ملے گی اور مفت بحلی کی …

Read More »

کوٹ ڈیجی قلعہ کی 300 سال پرانی توپوں کا سراغ مل گیا

محکمہ ثقافت سندھ نے کوٹ ڈیجی قلعے کی تین سوسال پرانی لاپتہ چھ توپوں کا سراغ لگا لیا ہے۔سندھ کے نگراں وزیر ثقافت و کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کے مطابق محکمہ ثقافت، سیاحت و آثار قدیمہ سندھ نے تاریخی کوٹ دیجی قلعے کی کھوئی ہوئی چھ توپوں کا سراغ …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں شاہراہ نظریہ پاکستان سگنل فری کوریڈور کا افتتاح کردیا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شاہراہ نظریہ پاکستان سگنل فری کوریڈور کا افتتاح کر دیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا زندہ دلان لاہور کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام سامنے آیا ہے، ساڑھے 6 کلو میٹر طویل شاہراہ نظریہ پاکستان سگنل فری کوریڈور مکمل ہوگیا۔محسن نقوی نے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا گرفتار کم عمر ڈرائیور بچوں کو شخصی ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کو عدالتوں میں پیش کرنے سے روک دیا، عدالت نے ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کو رہا کرنے سے متعلق ایس ایچ اوز کو احکامات جاری کردیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ …

Read More »

سانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 8 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی جبکہ جج عبہر گل نے پولیس …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن: فواد حسن فواد نے بیان قلمبند کروادیا

فیض آباد دھرنا کمیشن کے اجلاس میں نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کمیشن کو بیان قلمبند کروادیا۔فیض آباد دھرنا کمیشن کے اجلاس کی صدارت ڈاکٹر اختر علی شاہ نے کی، اجلاس میں نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے پیش ہوکر اپنا بیان قلمبند کروایا۔ذرائع کے …

Read More »

بشریٰ بی بی اور عمران خان کو میں نے کئی بار قابلِ اعتراض حالت میں دیکھا، ملازم خاور مانیکا کا عدالت کے روبرو بیان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر انتہائی سنگین الزامات لگاتے ہوئے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے ذاتی ملازم لطیف نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے اپنے تحریری بیان میں لطیف نے عدالت کے روبرو بتایا کہ …

Read More »