مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس بناکر انتشار پھیلانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے۔ لاہور میں رہنما ن لیگ عطاتارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے پراپیگنڈا میں پی ایچ ڈی کی ہے، ہم …
Read More »Pakistan
عام انتخابات سے پہلے سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت
نواز شریف چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے مریم نواز شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ بھی ہمراہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا دو رہنماں کے درمیان 15 سال بعد ملاقات ہو رہی ہے اس ملاقات میں …
Read More »میجر شبیر شریف (نشان حیدر) کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے
دشمن پر لرزہ طاری کرنے والے میجر شبیر شریف کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے، میجر شبیر شریف واحد شخصیت ہیں جنہیں نشان حیدر اور ستارہ جرأت کے اعزازات سے نوازا گیا۔ میجر شبیر شریف شہید 28 اپریل 1947ء کو گجرات کے قصبہ کنجاہ میں پیدا …
Read More »190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی نیب تحقیقات میں اہم انکشافات
این سی اے کے ساتھ خط و کتابت کا ریکارڈ اثاثہ جات ریکوری یونٹ سے غائب ہے، 190 ملین پاونڈ سیٹلمنٹ سے پہلے ملک ریاض کی شہزاد اکبر کے ہمراہ سابق وزیراعظم سے ملاقات کی بھی تصدیق، محرر پی ایم ہاوس ریکارڈ کیمطابق ملاقات11 جولائی 2019 کو ہوئی تھی، این …
Read More »ماں نے بچوں اور شوہر کو بچانے کے لیے انہیں بس کی سیٹ کے نیچے چھپایا اور خود ان کے اوپر لیٹ کر گولیاں کھاتی رہیں
گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں دو دسمبر کو ایک مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون ایسی بھی ہیں، جنہوں نے اپنے بچوں اور شوہر کو بچانے کے لیے انہیں بس کی سیٹ کے نیچے چھپایا اور خود ان کے اوپر لیٹ کر گولیاں …
Read More »پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحد بند
کشیدگی کے باعث امپورٹ، ایکسپورٹ، ٹرانزٹ سمیت پیدل آمدورفت معطل کردی گئی ۔ پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔طورخم سرحدی گزرگاہ پر پاکستان خوش آمدید کا سائن بورڈ نصب کرنے پر افغان حکام نے اعتراض کیا ہے جس پر …
Read More »بہاولپور، چڑیا گھر میں ٹائیگروں نے شہری کو چیر پھاڑ دیا
افسوسناک واقعہ بہاولپور میں پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کو ٹیگروں نے چیر پھاڑ دیا۔چڑیا گھر میں ٹائیگروں کے حملے سے شہری جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ ٹائیگرز لاش کو پنجرے کے اندر لے گئے۔ٹائیگر شہری کی لاش کا کچھ حصہ کھا گئے۔پولیس اور ریسکیو ادارے …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی ۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر 2022 کو بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کا فیصلہ سنایا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف گزشتہ برس 28 اکتوبر کو ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔فیصلے …
Read More »حکومت پاکستان نے کووڈ 19 کے حوالے سے تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں
حکومت پاکستان نے کووڈ 19 کے حوالے سے تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں حج درخواستیں جمع کرانے کے لیے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں، وفاقی وزارت صحت حکام مختلف بینک حج درخواستوں کے ساتھ کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی مانگ رہے ہیں جو ضروری نہیں، حج پر روانگی …
Read More »گھریلو تشدد کی شکار رضوانہ اسپتال سے ڈسچارج، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا
گھریلو تشدد کی شکار بچی رضوانہ کو 4 ماہ تک جنرل اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد ڈسچارج کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کردیا گیا ہے، رضوانہ نے صحتیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں، سب نے میرا بہت خیال رکھا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved