اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ ہائی کورٹ کا تو اس میں کچھ لینا دینا نہیں، الیکشن ایکٹ پڑھیں، اس میں کیا لکھا ہے، آپ الیکشن کمیشن سے رجوع کریں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی شیڈول …
Read More »Pakistan
حارث رؤف انضباطی کارروائی اور سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی سے بچ گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شو کاز نوٹس کا جواب ملنے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف کے خلاف انضباطی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی نہیں کی جائے گی البتہ سلیکٹرز اور پی سی بی انتظامیہ نے واضح کردیا ہے کہ مستقبل میں انہیں …
Read More »سپریم کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی تاہم موسم سرما کی تعطیلات کے دوران اہم کیسز کی سماعت ہو گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔لاہور میں آج صبح 8 بجے سے پہلے پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 211 ریکارڈ کی گئی تھی جس کے باعث شہر کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے جب کہ شدید دھند کے باعث برھان سے صوابی تک …
Read More »پی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر
سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن کے ساتھ ہیڈ کوچ کے لیے معاملات طے پا گئے ہیں ، وہ پی ایس ایل …
Read More »جہلم، 18سالہ نوجوان کو ماں باپ نے قتل کردیا
جہلم میں 18 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث ہونے پر پولیس نے مقتول کی ماں، بہن، کزن اور سوتیلے والد کو گرفتارکرلیا۔والدین نے لاش نہر میں پھینک کربیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا تھا۔پولیس کے مطابق بہنوئی نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ارمان کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا …
Read More »نوازشریف کو سنائی گئی 7سال سزا کے خلاف آج اپیل پر سماعت
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی سزا بڑھانے …
Read More »معروف اداکارہ، ٹی وی میزبان نوشین مسعود زندگی کی بازی ہار گئیں
مقبول اداکارہ، ٹی وی میزبان، پروڈیوسر اور ہدایت کار نوشین مسعود طویل عرصے تک کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔نوشین مسعود کے سابق شوہر طارق قریشی نے تصدیق کی ہے کہ اداکارہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور زیر علاج تھیں, اداکار عدنان صدیقی …
Read More »چارسدہ: شہید سپاہی احمد علی مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
شہید سپاہی احمد علی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی احمدعلی جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے، سپاہی احمد علی کی عمر 26 سال …
Read More »الیکشن شیڈول رکوانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر
ملک بھر میں ہزاروں جعلی شناختی کارڈ افغانیوں کو جاری ہوئے ، اسی شناختی کارڈ پر یہ افغانی پاکستان سے سعودی عرب گئے پچھلے دنوں میڈیا میں خبریں آئیں کہ سعودی عرب میں کثیر تعداد میں ایسے افغانی پکڑے گئے افغان باشندوں کے جعلی شناختی کارڈز پر ووٹ بھی کثیر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved