گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں 2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں۔گلگت بلتستان حکومت کے مطابق درمین لورا لینا لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئی ہیں جبکہ کروس مرینا ایوا لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر پھنس گئی ہیں۔موسم کی خرابی کی وجہ سے …
Read More »Pakistan
شوگر ملز مالکان اور چینی برآمد کرنیوالوں کا ریکارڈ طلب، حکومت نام دینے سے
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے تمام شوگر ملز مالکان اور چینی برآمد کرنے والوں کا مکمل ریکارڈ فوری طور پر طلب کر لیا۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا جس میں عمر ایوب، ریاض فتیانہ اور سینیٹر فوزیہ ارشد سمیت دیگر ارکان نے …
Read More »پہلگام حملہ کرنے والے بھارتی، پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: پی چدمبرم
بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے، حملہ آور بھارتی ہیں۔کانگریسی رہنما پی کے چدمبرم نے مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آخر بھارتی حکومت یہ کیوں سمجھتی ہے کہ …
Read More »کیپٹن محمد سرور شہید کا 77 واں یومِ شہادت آج منایا جارہا ہے
آئی ایس پی آر نے مسلح افواج کا کیپٹن سرور شہید کو ان کی عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن محمد سرور شہید نشانِ حیدر پانے والے پہلے ہیرو تھے۔کیپٹن محمد سرور نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ کے دوران …
Read More »وزیرِاعظم کی ایف بی آر کے لیے جدید ڈیجیٹل ایکو سسٹم تشکیل دینے کی منظوری
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری دیتے ہوئے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِاعظم نے کہا کہ ایف بی آر کی جاری اصلاحات کے باعث معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں امن، استحکام اور تعمیری شراکت داری کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔پاکستان نے آج اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس کی میزبانی کی۔ کانفرنس میں امریکا، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کی …
Read More »ملکی زرِمبادلہ ذخائر میں 3.96 کروڑ ڈالرز کی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 18 جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 3.96 کروڑ ڈالرز کم ہوئے ہیں، اعلامیے میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرِمبادلہ …
Read More »ایک تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کم ہوگئی
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 300 روپے کم ہوا ہے، اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے …
Read More »پی ٹی آئی کے سابق صوبائی صدر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان کی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران نوابزادہ محسن علی خان اپنے بیٹے شہریار اور کئی ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن …
Read More »فیلڈ مارشل کی چینی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، آہنی سٹریٹجک شراکت داری کا عزم
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے چین کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ سلسلہ وار ملاقاتیں کیں جن میں پاکستان اور چین کے درمیان آہنی سٹریٹجک شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved