ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس میں درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ سنادیا، عدالت نے درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے،سینئر سول جج قدرت اللہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہاکہ سابق چیئرمین پی …
Read More »Pakistan
پی ٹی آئی نے بڑی تعداد میں افغان مہاجرین کو ووٹر لسٹوں میں شامل کیا، یہ معاملہ اتنا سنگین ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے پاس جاسکتے ہیں. آصف علی زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ’آج ہوں ، کل ہوں، پرسوں ہوں الیکشن ضرور ہونا ہے، 8 سے 18 فروری ہوجائے، لیکن ہونا تو ہے‘۔ آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی …
Read More »ذوالفقار بھٹو ریفرنس: بلاول کی کیس کی براہ راست نشریات کی اپیل
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق ریفرنس کی براہ راست نشریات کیلئے درخواست دائر کر دی۔ درخواست بلاول بھٹوکی جانب سے وکیل فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں دائر کی جس میں کہا گیا کہ صدارتی ریفرنس میرے والد آصف …
Read More »یک بار پھر ہندوستان نے کشمیریوں سے نفرت کا اظہار کیا، مشعال ملک
وزیر اعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر ہندوستان نے کشمیری قوم سے نفرت کا اظہار کیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے “دنیا نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا …
Read More »کسٹمزوالے پہلے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے ہیں بعد میں خود ہی پکڑ لیتے ہیں: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسٹمز حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکے پھر خود پکڑوا دیتے ہیں۔ ٹرک کوئی ماچس کی ڈبیا نہیں کس راستے سے آیا کسٹمز حکام کو پتہ ہی نہیں۔سپریم کورٹ میں خیبر پختونخوا کسٹمز حکام کی جانب سے …
Read More »آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی
آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا، رواں سال پٹرولیم لیوی کا ہدف869 ارب سے بڑھا کر918 …
Read More »سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 3، قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توڑ پھوڑ کے 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواستوں پر سماعت کی، دوران سماعت پراسیکیوٹر راجہ نوید …
Read More »سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 9 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرکے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور سمیت فصیل آباد، گوجرانوالہ، بہالپور، بہاولنگر سیالکوٹ اور حافظ آباد میں کیے گئے۔حکام نے بتایا کہ ان مختلف کارروائیوں میں 9 دہشت گرد …
Read More »کسٹم حکام نے 3500 قبل مسیح کے نوادرات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
اسلام آباد میں کسٹم حکام نے کروڑوں روپے مالیت کی نوادرات کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ محکمہ آرکیالوجی کے مطابق نوادرات 2600 سے 3500 قبل مسیح کے ہیں۔ دوسری طرف ایف سی بلوچستان نے کسٹمز و دیگر اداروں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں گیارہ ہزار ایک سو کلو چینی …
Read More »لاہور ،ملتان میں میں دھماکے ایک بچہ جاں بحق
ملتان کے علاقے توکل ٹاؤن کائیاں پورروڈ پر کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ملتان کے علاقے توکل ٹاؤن کائیاں پورروڈ پر واقع کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved