Pakistan

پنجاب میں نہروں کی بندش کا شیڈول جاری

محکمہ انہار پنجاب نے صوبے میں نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری کردیا۔شیڈول کے مطابق صوبے کی 21 نہریں بھل صفائی کے لیے 26 دسمبرسے بند ہوں گی جب کہ منگلا ڈیم سے منسلک 12 نہروں کی بندش 26 دسمبرسے شروع ہوگی۔محکمہ انہار پنجاب نے کہا کہ تربیلا ڈیم …

Read More »

معزول جج شوکت صدیقی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت جاری

سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت صدیقی کی برطرفی سے متعلق سماعت شروع ہوگئی ہے، سماعت براہ راست دکھائی جاری ہے۔سپریم کورٹ میں معزول جج اسلام آبادہائیکورٹ شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت شروع ہوگئی ہے، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 …

Read More »

پی ایس ایل میں تاریخ رقم، 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل

پاکستان سپرلیگ کی تاریخ میں پہلی بار کرکٹ شائقین 3 بھائیوں کو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتا دیکھیں گے۔ تینوں میں سے ایک قومی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز فاسٹ بالر نسیم شاہ ہیں ۔گزشتہ روز لاہور میں پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی کیلئے پلئیرز ڈرافٹنگ کی …

Read More »

الیکشن کمیشن اتوار کو انتخابات کا شیڈول جاری کرے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 17 دسمبر (اتوار) کو اسلام آباد میں کرے گا۔ انتخابات اگلے سال 8 فروری کو ہوں گے۔ شیڈول کے اعلان کے اگلے دن کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع کر دی جائے گی۔ ای سی پی ذرائع کے …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر مذید سستا ہوگیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسر ی جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار …

Read More »

راولپنڈی: پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے بعد جوابی فائرنگ سے مقدمات میں مطلوب 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران 2 ڈاکو …

Read More »

پنجاب میں عام انتخابات ڈپٹی کمشنرز سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں عام انتخابات ایگزیکٹو سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے پنجاب میں عام انتخابات ایگزیکٹو سے کرانے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ایک رکنی بینچ نے عام انتخابات ایگزیکٹو سے …

Read More »

سائفر کیس کا ٹرائل ان کیمرہ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل آج سے شروع ہوگا۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سفارتی سائفر گمشدگی کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کریں گے۔گزشتہ روز سابق چیئرمین پی …

Read More »

اب بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے، ترمیمی آرڈیننس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا، نئے آرڈیننس کے تحت بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے۔صدر مملکت نے آرڈیننس آرٹیکل 89 ایک کے تحت جاری کیا، آرڈیننس کا مقصد پاکستان پینل کوڈ 1860 کے سیکشن 462 (O) میں ترمیم …

Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے جیل میں گرفتاری ڈال دی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا ہے۔ عدالت نے عمران خان …

Read More »