لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، ایف آئی اے نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا۔جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت کی۔دوران سماعت ایف آئی اے نے …
Read More »Pakistan
کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 اافراد اغوا
سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں تنگوانی لنک روڈ پر ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کر لیا۔کندھ کوٹ پولیس کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔کندھ کوٹ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ گزشتہ 1 …
Read More »خیبر پختونخوا : ایمونیم نائٹریٹ اور کیلشیم ایمونیم نائٹریٹ کھاد پر پابندی عائد
خیبر پختونخوا میں ایمونیم نائٹریٹ اور کیلشیم ایمونیم نائٹریٹ کھاد پر پابندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا عندیہ دیا گیا ہے۔صوبائی حکومت نے کھاد ڈیلروں کو احکامات پر عملدار آمد یقینی بنانے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بس کرایوں میں 10 فیصد تک کمی کا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور کی ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں دس فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت کے بعد ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور سیکریٹری آر ٹی اے نے …
Read More »پوری بھارتی پلاٹون کو ایک ساتھ مٹانے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا یومِ شہادت
پوری بھارتی پلاٹون کو ایک ساتھ مٹانے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے یومِ شہادت پر مساجد میں قرآن خوانی کا احتمام کیا گیا۔لانس نائیک محمد محفوظ 25 اکتوبر 1944ء کو راولپنڈی کے گاؤں پنڈملکاں میں …
Read More »سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند
سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔موٹروے ایم ون، پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سےدرخانہ تک بند کردی گئی۔قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم ہونے کی وجہ …
Read More »عوام کو رضا کارانہ تجاوزات ختم کرنے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں انسداد تجاوزات کے آپریشن کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔نگراں وزیراعلیٰ نے تجاوزات پر گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔محسن نقوی نے متعلقہ علاقوں میں آپریشن کی تیاری کی ہدایت کردی ہے اور عوام کو رضا …
Read More »شادی کیلئے پرانی شیروانی کیوں دی؟ دلہا عدالت پہنچ گیا
شادی کی تقریب کے لیے پرانی شیروانی دیے جانے پر راولپنڈی کا شہری عدالت پہنچ گیا۔شہری عثمان شبیر نے فیشن ہاؤس کے مالک کو 5 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس کے متن کے مطابق فیشن ہاؤس کے مالک نے نئی شیروانی تیار کرنے کے لیے 20 ہزار روپے …
Read More »سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد
پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی۔ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیرول پر رہائی کی تجویز وزارت داخلہ نے دی تھی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کیلئے پیرول پر رہائی …
Read More »ڈی آراواور آراوز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی تھی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ 17 اور 18 دسمبر کو کرائی جائے گی۔الیکشن کمیشن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved