Pakistan

کوئٹہ میں بندر کا حملہ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے علم دار روڈ پر آنے والے ایک بندر کو پکڑنے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں، مذکورہ بندر نے 2 روز کے دوران حملہ کر کے 5 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔بندر کو پکڑنے کے لیے وائلڈ لائف کے حکام سے رابطہ کیا جا رہا …

Read More »

دہشتگردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہزارہ برادری کے ساتھ ہماری قربتیں پرانی ہیں، بلوچستان اور کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی ایک …

Read More »

انتخابات کے لئے امیدوار بننے کیلئے بنیادی اہلیت کیا ہے؟

قومی و صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننے کے لیے بنیادی اہلیت کیا ہونی چاہیے؟ کون انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتا دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق رکنِ پارلیمنٹ بننے کے لیے امیدوار پاکستان کا شہری ہو، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی آخری …

Read More »

نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات: شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے چھ مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج کردی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے عبوری ضمانتیں بحال کرنے کی استدعا …

Read More »

سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔مرحوم جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی اور انہیں سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔محمد ال غزالی سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج جب کہ …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ میں وکلاء نے ایک دوسرے پر مکے برسا دئیے

پشاور ہائیکورٹ میں وکلاء نے ایک دوسرے پر مکے برسا دیے۔اے این پی کی وکلاء تنظیم کی جانب سے پشاور ہوئیکورٹ میں ’مخصوص جماعت کو مقدمات میں خصوصی رعایت دینے‘ کیخلاف احتجاج کیا گیا۔ملگری وکیلان کے صوبائی صدر فاروق احمد فاروق خٹک نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عدالت …

Read More »

چین کو پاکستان سے طویل المدتی معاہدوں کے لیے نئی حکومت کا انتظار

چین نے مبینہ طور پر کسی بھی شعبے میں طویل مدتی معاہدوں کے لیے نگراں حکومت کے ساتھ بات کرنے سے انکار کردیا ہے، چین کو کاروباری تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لیے منتخب پاکستانی حکومت کا انتظار ہے۔نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز کے حالیہ دورہ چین کے دوران ان …

Read More »

انتخابی عمل کا آغاز ہوگیا آج کاغذات نامزدگی کل سے وصولی

عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے، ملک بھر میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا آج آخری روز ہے، جبکہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے لیے ریٹرننگ افسران آج پبلک …

Read More »

حکومتی اخراجات کنٹرول ہونے کے بعد قرضوں میں اربوں ڈالرز کی کمی

وفاقی حکومت نے اخراجات کنٹرول کرلیے جس کی وجہ سے ملکی قرضوں میں اربوں ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اکنامک افیئرز ڈویژن (ای اے ڈی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پاکستان نے مختلف فنانسنگ ذرائع سے 4.285 ارب ڈالر …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم …

Read More »