تفتیشی حکام کے مطابق موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی سے 10 دکانیں مکمل جل گئیں اور 100 سے زائد متاثر ہوئی ہیں۔ حکام نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، 8 فائر ٹینڈر اور 2 واٹر باؤزر کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ …
Read More »Pakistan
سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری دی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ 27 …
Read More »خواتین کی مخصوص نشستوں پر بڑی سیاسی جماعتوں کی امیدواران کون؟
پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 51 کے تحت قومی اسمبلی تشکیل پاتی ہے۔ کل 336 نشستوں میں سے 266 پر براہ راست انتخاب ہوتا ہے جبکہ 60 خواتین اور 10 غیر مسلم پاکستانیوں کو مخصوص نشستوں پر منتخب کیا جاتا ہے۔ الیکشن ایکٹ کے تحت خواتین کی مخصوص نشستوں کے …
Read More »جرمنی میں شامی باشندوں کو تفتیش کا سامنا
جرمنی میں شام سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس وقت عجیب صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب کوہ پیمائی کے دوران کسی مقامی باشندے نے انہیں غیر قانونی تارکین وطن سمجھ کر پولیس کو طلب کرلیا۔اسلامو فوبیا اور تارکین وطن کے لیے تنفر کے باعث جرمنی میں تارکین …
Read More »اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ
پھل، سبزیاں اور چکن سستے نہیں ہو سکے، پیاز کی سرکاری قیمت 185 روپے فی کلو مقررمارکیٹ میں درجہ اول خشک پیاز کی قیمت 200 روپے سے تجاوز کر گئی ٹماٹر کی سرکاری قیمت 90 روپے کلو مقرر درجہ اول ٹماٹرکی فروخت 130 روپے فی کلو تک جاری لہسن چائنہ …
Read More »پی ٹی آئی رہنما کو شارجہ سے واپس آتے ہوئے ملتان ائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا
تحریک انصاف کے رہنما و سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما کو شارجہ سے واپس آتے ہوئے ملتان ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔انہوں نے عام انتخابات کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا …
Read More »بلا واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن نے پی ٹی آئی انٹر اپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انتخابی نشان بلا واپس لیا ،الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی انتخابات کرانے سے متعلق فیصلہ …
Read More »ملک بھر سے کاغذات نامزدگی کی مدد میں بڑی رقم قومی خزانے میں جمع
ملک میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے کاغذات نامزدگی کی مدد میں 65 کروڑ 57 لاکھ 20 ہزارسے زائد رقم قومی خزانے میں جمع ہوگئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات اور اس کی مد میں وصول ہونے والی فیس کی تفصیل جاری کردی گئی۔اعلامیے …
Read More »یکم جنوری سے پٹرول مذید سستا ہونے کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گلے پندرہ روز کیلئے کمی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 1روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں …
Read More »آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ہٹا دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا حکم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved