Pakistan

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 دسمبر کو ختم ہفتے میں 85 …

Read More »

سیاست نے اداکارہ نور بخاری کا اصل نام بے نقاب کر دیا

عام انتخابات 2024 مین شوبز کو خیر باد کہنے والی نور بخاری جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔کاغذات نامزدگی جمع کروانے والی نور کا اصل نام سارہ جبکہ ان کے شوہر عون چوہدری کا اصل نام عون ثقلین ہے، نور …

Read More »

پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر نے کا انکشاف

آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لیے۔جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے بتایا ہے کہ رواں سال پولیس پر 137 دہشت گرد حملوں کو ناکام بنایا۔ان …

Read More »

نادرا میں ہر جمعہ یوم خواتین ہوگا

نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی) کی جانب سے پاکستانی خواتین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔نادرا نے خواتین کو پیغام دیا ہے کہ پاکستا بھر میں تمام نادرا رجسٹریشن سینٹر پر ہر جمعے کو بطور ’یوم خواتین‘ منایا جارہا ہے۔ Every Friday is Women’s Day at every NADRA …

Read More »

توشہ خانہ ریفرنس: فرد جرم کی کارروائی کیلئے 4 جنوری کی تاریخ مقرر

توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی کیلئے 4 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔نیب کے …

Read More »

”پاک فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی“ کور کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)کی زیر صدارت دو روزہ 261ویں کور کمانڈرز کانفرنس* ”پاک فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی“کور کمانڈر کانفرنس میں فیصلہکانفرنس کے شرکاء نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد گروپوں …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے  ہوگیا …

Read More »

نان پی ٹی اے فونز کا خاتمہ: حکومت نے سیکڑوں اسمگلرز اور دُکانیں شارٹ لسٹ کرلیں

حال ہی میں بڑی تعداد میں دبئی اور دیگر ممالک کے راستے پاکستان اسمگل کیے جانے والے موبائل فونز کی نشاندہی کی ہےجس سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔درآمدی ٹیکسوں اور غیر ملکی زرمبادلہ کی شرح میں اضافے کے درمیان موبائل فون کی اسمگلنگ میں تیزی سے اضافہ ہوا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے وکیل کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر جسٹس میاں گل حسن نے سوال کیا کہ …

Read More »

ڈالر سستا، روپے کی قدر میں مسلسل 12ویں روز اضافہ

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث روپے کی قدر مزید بڑھ گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 39 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے 81 پیسے میں جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں …

Read More »