Pakistan

سال2023 میں سندھ رینجرز نے 7 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا

سال 2023 میں سندھ رینجرز نے ہائی پروفائل ملزمان سمیت 7 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا ، قومی خزانے کو اربوں روپے کا فائدہ بھی پہنچایا۔ فرائض کی انجام دہی کے دوران 3 رینجرز جوان شہید اور 11 زخمی ہوئے۔سال 2023 میں جہاں جرم کا ارتکاب ہوا وہاں …

Read More »

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر تین دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔سکیورٹی فورسز نے فائرنگ …

Read More »

گڈو پاور پلانٹ میں آتشزدگی، ملک کے کئی حصوں میں بجلی کی سپلائی معطل

گڈو پاور پلانٹ کشمور کے ٹرانسفارمر میں ہوئےدھماکے اور آتشزدگی سے ہائی ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئیں، جس کے باعث ملک کے کئی حصوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔ذرائع کے مطابق شدید دھند کے باعث بجلی بحالی کا کام بھی شروع نہ ہوسکا۔گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں آگ …

Read More »

آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران ہوئی جھڑپ میں پانچ دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آواران کے علاقے مشکئی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا …

Read More »

آج رات 12 بجتے ہی ہوائی فائرنگ، تیز آواز میوزک بجائے پر سزا اور جرمانوں کا اعلان

رات 12 بجتے ہی ملک بھر میں سال نو کا جشن شروع ہوجائے گا ایسے میں اگر آپ فائرنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے تو آپ پر دفعہ 337 ایچ ٹو لگے گی جس کے تحت سزا تین ماہ قید اور جرمانہ ہوسکتا ہے۔اور اگر قتل کا جرم ثابت ہوگیا تو …

Read More »

سندھ اور پنجاب میں شدید دھند کے باعث پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث کئی پروازیں متاثر ہوگئی ہیں۔دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے، موٹروے ایم ون صوابی سے برہان تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کی گئی ہے۔موٹروے …

Read More »

سعودی ولی عہد سے عمران خان، بشریٰ بی بی کو ملے تحائف کی اصل قیمت پر نیب کے اہم انکشافات

سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملنے والے تحائف کی قیمت سے متعلق نیب کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر آ گئی۔نیب رپورٹ میں تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام پاکستان میں موجود نہ ہونے کا …

Read More »

پنجاب بھر میں شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار پر پابندی عائد

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا صوبے بھر میں شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار پر پابندی عائد کردی۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنرز، آر پی اوز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کردیں۔محسن نقوی نے کہا کہ آج رات شادی …

Read More »

پنجاب کے کالجز اور اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادیں

پنجاب حکومت نے اسکولوں اور کالجوں میں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادیں۔پنجاب حکومت نے اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔پنجاب کابینہ کے اجلاس کے …

Read More »

سال 2023 :ملک بھر میں 566 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی اہلکاروں سمیت 1000شہید

آویئر انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق سال 2023ء میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں میں 18736 انٹیلی جنس آپریشنز میں 566 دہشت گرد مارے گئے اور 5161 کو گرفتار کیا گیا، فوج کے 260 افسران اور جوانوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سب …

Read More »