Pakistan

آج کے بعد کسی کو نہیں اٹھایا جائے گا، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے تحریری یقین دہانی مانگ لی

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت جاری ہے، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے تحریری یقین دہانی مانگ لی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آج کے بعد کسی کو نہیں اٹھایا جائے گا۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا …

Read More »

تاوان کیلئے تاجر کو اغوا کرکے گھر کی ٹنکی میں بند کردیا

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی ایل سی) نے حساس اداروں کے ہمراہ ضلع ملیر کے علاقے بھینس کالونی میں چھاپا مارا اور 12 دسمبر کو گڈاپ سے تاجر کو اغواء کرکے تاوان وصول کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کارروائی کے دوران ایسٹ پولیس اور سی پی ایل سی …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد

اڈیالہ جیل میں الیکشن کمیشن نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کر دی۔کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے اڈیالہ جیل میں کی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فردِ جرم کمرہ عدالت میں پڑھ …

Read More »

غیر قانونی افغان باشندوں کو بےدخل کرنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب

کراچی سمیت سندھ بھر سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کے لیے جاری کیے گئے چار ارب روپے تفصیلات ہی موجود نہیں۔ذرائع کے مطابق ڈی سی کیماڑی، ڈی سی جیکب آباد اور وہاں سے بلوچستان روانگی کے لیے دی گئی رقم کہاں خرچ ہوئی اس کو کوئی اتا …

Read More »

شمالی وزیرستان: محسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر شدت پسندوں نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق گاڑی پر متعدد گولیاں لگیں، بُلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے محسن داوڑ محفوظ رہے۔اس حوالے سے تفتیشی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔واقعے سے متعلق ڈی پی او …

Read More »

شمالی وزیرستان: دکانوں سے اٹھا کر کھیت میں لیجا کر 6 حجام قتل، مقدمہ درج

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 6 حجاموں کو قتل کرنے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ ایس ایچ او میر علی سلیمان خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق حجاموں کو نامعلوم افراد نے گزشتہ روز …

Read More »

ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا آج اہم اجلاس ، آرمی چیف بھی شرکت کریں گے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر شرکت کریں گے۔ اجلاس میں نگراں صوبائی وزراء اعلیٰ کی جانب سے منصوبوں پربریفنگ دی جائے گی۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کی صدارت میں اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی …

Read More »

اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل قیدیوں اورحوالاتیوں کے لیے غیرمحفوظ ہوگئی ہے، اڈیالہ جیل میں بااثر قیدیوں نے ساتھی قیدی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول سبیل کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مقتول قیدی کو وقاص، آصف …

Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے ملک کے بعض حصوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کئی علاقوں میں طویل خشک سردی کا راج رہے گا۔پی ایم ڈی کے ڈائریکٹر فورکاسٹنگ عرفان ورک نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا، …

Read More »

پورے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پورے نظام عدل پر سنگین سوالات ہیں، جنہیں ایڈریس کرنا ہوگا۔لاہور میں طلبا و طالبات سے ملاقات کے دوران اُن کے سوالات کے جوابات کے دوران انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ کوئی ریاستی اداروں سے …

Read More »