)سینیٹ سیکریٹریٹ نے الیکشن سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ارسال کردی گئی۔سینیٹ سیکریٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو فوری کارروائی کرکے دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے …
Read More »Pakistan
ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 1028روپے کم ہوکر ایک …
Read More »سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد منظور کرلی
اسلام آباد: سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹ میں صرف 14 سینیٹرز موجود چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ اجلاس میں قرارداد کی منظوری کے وقت 14 سینیٹرز موجود تھے جس …
Read More »پورا پاکستان 5 سالہ نااہلی کے قانون سے خوش ہے، کسی نے اسے چیلنج نہیں کیا: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات سے متعلق انفرادی کیس ہم نہیں سنیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ …
Read More »وزارت قانون نے کے الیکٹرک سے معاہدے کے مسودے کی منظوری دیدی
وفاقی حکومت نے کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسر نو طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ کے الیکٹرک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک سے …
Read More »سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی
اسلام آباد: سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹر دلاور خان نے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد پیش کی جسے میں کہا گیا ہےکہ اکثر علاقوں میں سخت سردی ہے، اس وجہ سے ان علاقوں …
Read More »پشاور: گھریلو صارفین کو گیس دینے کیلئے سی این جی اسٹیشنز پر پابندی عائد
پشاور میں دفعہ 144کے تحت سی این جی اسٹیشنز پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے سی این جی اسٹیشنز پرپابندی کے احکامات جاری کردیے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق دفعہ 144کے تحت سی این جی اسٹیشنز 5 سے 31 جنوری تک بند رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سی …
Read More »فیصلہ پھر عالمگیر کے خلاف
الیکشن ٹریبونل نے این اے 236 سے پاکستان تحریک انصاف کے عالمگیرخان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔ ریٹرننگ افسر نے ٹیکس گوشوارے پیش نہ کرنے پر کاغذات مسترد کیے تھے۔
Read More »شاہ محمود اور زین قریشی کے کاغذات منظور، حلیم عادل کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے عمر کوٹ سے شاہ محمود قریشی اور زین قریشی کے …
Read More »کیا دنیا کے کسی ملک میں انتخابات سے پہلے سیاستدانوں کا اتنا سخت ٹیسٹ ہوتا ہے؟ چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات سے متعلق انفرادی کیس ہم نہیں سنیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved