Pakistan

شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ

ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 234 اور پی کے 112 نے لاہور میں لینڈنگ کی ہے۔ابو ظبی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز 161 ، اسلام آباد …

Read More »

سندھ: رواں سال کی پہلی پولیو مہم کا آج سے آغاز

سندھ میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔سندھ کے 30 اضلاع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 14 جنوری تک جاری رہے گی۔حالیہ رپورٹس میں سندھ میں پولیو کے 11 ماحولیاتی نمونے مثبت آئے تھے۔کراچی کے ضلع شرقی سے گزشتہ سال پولیو …

Read More »

شدید سردی کی لپیٹ میں آنے والے علاقوں میں ٹھنڈ میں مزید اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کا موسم خشک اور رات میں خاصا سرد رہنے کا امکان ہے۔ وقفے وقفے سےچلنے والی تیز ہواؤں کے سبب کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مضافاتی علاقوں میں درجہ حرارت 9 …

Read More »

پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، 5 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیو سکیورٹی کیلئے جانے والے پولیس ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس ٹرک کو باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ بیلوٹ فرش میں نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا …

Read More »

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے استعفیٰ دے دیا

عام انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں ایک بڑا استعفی سامنے آیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع نے ان پر کسی قسم کے دباؤ کی تردید کی ہے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کا استعفی اتوار کو سامنے آیا۔ذرائع کے مطابق خراب صحت …

Read More »

پاک بحریہ نے اپنے جنگی جہاز بحیرہ عرب میں تعینات کردیے

پاک بحریہ نے میری ٹائم سیکیورٹی کے بحری جنگی جہازوں کو بحیرہ عرب میں تعینات کردیا ہے، پاکستان کے تجارتی راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل پٹرولنگ جاری ہے۔پاک بحریہ کی جانب سے ان تجارتی گزرگاہوں کی مسلسل فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کا …

Read More »

پاراچنار: مسافر گاڑی پر فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم کے علاقے پارا چنار میں نامعلوم افراد نے مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر گاڑی پارا چنار سے کوہاٹ جارہی تھی۔زخمیوں کو طبی امداد …

Read More »

کویڈ 19 کیسز میں اضافہ، ایئرپورٹس پر اسکریننگ کا عمل شروع

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کئی ممالک میں کویڈ19 کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ملکی ایئرپورٹس پر اسکریننگ کی ہدایات کا نفاذ شروع کر دیا ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق تمام بین الاقوامی فلائٹس کے دو فیصد مسافروں کی …

Read More »

شدید دھند سے موٹرویز بند ،فلائٹ آپریشن شدید متاثر

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث فلائٹس آپریشن متاثر اور موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز مزید 37 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک، …

Read More »

قلعہ سیف اللّٰہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا، لواحقین نے کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر احتجاج کیا۔پولیس حکام کے مطابق قلعہ سیف اللّٰہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز ملازم رحمت اللّہ جاں بحق ہوگیا، وہ اپنی ڈیوٹی ختم …

Read More »