Pakistan

آرمی چیف کی بحرینی قیادت سے اہم ملاقاتیں، باہمی دلچسپی، سیکیورٹی اور فوجی تعاون پر بات چیت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بحرین کے شاہ حمادبن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حماد الخلیفہ سے ملاقاتیں کی، جس میں باہمی دلچسپی، فوجی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم …

Read More »

چار سالہ بیٹی کے قاتل باپ کو سزائے موت سنا دی گئی

چارسدہ میں مجرم عبیداللہ نے اپنی چار سالہ بیٹی مریم کو ذبح کرکے قتل کر دیا تھا، عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔چارسدہ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالحسن خان نے بچی کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔پولیس کے مطابق مجرم عبیداللہ نے اپنی چار …

Read More »

ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج مل گیا

ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق آصف حسین اس وقت اسپیشل سیکرٹری ون کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آصف حسین، سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی عدم موجودگی میں بطور سیکرٹری …

Read More »

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہوگئے

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔پولیس کےمطابق خواجہ سراؤں پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 خواجہ سرا زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ …

Read More »

سکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا گیا، لڑکی کی کافی شاپ سے کود کر خودکشی کی کوشش

لاہور میں ایک خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا جبکہ ایک لڑکی کافی شاپ کی بالائی منزل سے کود گئی۔لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں رشتے سے انکار پر خاتون اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا گیا۔پولیس کے مطابق 2 نامعلوم موٹر …

Read More »

جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل بینچ سے اعتراض واپس لے لیا

سپریم جوڈیشل کونسل کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے بینچ پر اعتراض واپس لے لیا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہیں۔سماعت کے …

Read More »

استعفیٰ منظور کرنے کی بجائے چیف الیکشن کمشنر نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا: سیکرٹری ای سی پی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وفاقی سیکرٹری عمر حمید نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو استعفیٰ بھجوایا تو چیف الیکشن کمشنر نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اُنہیں ڈاکٹرز نے معمول کے مطابق کام کرنے کی بجائے علاج …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مذید کمی

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا تھا، ادھر پاکستان …

Read More »

شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ

ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 234 اور پی کے 112 نے لاہور میں لینڈنگ کی ہے۔ابو ظبی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز 161 ، اسلام آباد …

Read More »

سندھ: رواں سال کی پہلی پولیو مہم کا آج سے آغاز

سندھ میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔سندھ کے 30 اضلاع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 14 جنوری تک جاری رہے گی۔حالیہ رپورٹس میں سندھ میں پولیو کے 11 ماحولیاتی نمونے مثبت آئے تھے۔کراچی کے ضلع شرقی سے گزشتہ سال پولیو …

Read More »