الیکشن کمیش آف پاکستان نے ملک بھر میں موبائل میسج کے ذریعے ووٹرز کو تفصیلات دینے کے لیے نمبر جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز 8300 پر میسج کر کے اپنی ووٹنگ تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔ #ECP #8300 pic.twitter.com/CStxT8e1CT— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 (@ECP_Pakistan) January 10, 2024 اس …
Read More »Pakistan
سانحہ 9مئی : 12 پولیس افسران کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش
سانحہ 9مئی کے مقدمات میں سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تفتیشی ٹیم نے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی۔راولپنڈی پولیس نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش کر لیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں 12 تفتیشی …
Read More »سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔بینچ کے رکن جسٹس منیب اختر نے 125 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریر کیا۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے 23 اکتوبر 2023 کو مختصر حکمنامہ سنایا تھا۔سپریم کورٹ کے 5 رُکنی بینچ …
Read More »نمونیا کیسز میں ہوشربا اضافہ: بچوں کو 7 روز کی چھٹیاں مل گئیں
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے پلے گروپ سے پہلی کلاس کے بچوں کے لئے 7 روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔پنجاب میں یکم جنوری سے 36 بچے نمونیا سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔چلڈرن ہسپتال میں 10 میں سے 8 بچے نمونیا کے مریض ہیں۔پنجاب بھر کے اسکولوں …
Read More »حکومت نے لاپتا افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کردی
وفاقی حکومت نے لاپتا افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کردی۔وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتا افراد کمیشن کی مدت میں توسیع کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیشن کی مدت میں تاحکم ثانی توسیع کی گئی ہے۔2011 میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں لاپتا …
Read More »سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیر سماعت ہے جس میں ان پر اثاثوں سے متعلق الزامات تھے جب کہ ان کی ایک مبینہ آڈیو بھی سامنے آئی تھی جب …
Read More »سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کےخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔سابق صدرپرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان …
Read More »حکومت کا 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا اعلان
حکومت پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلامک بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔100 ارب روپے کے اسلامک بانڈز ایک سال کے لیے فروخت کیے جائیں …
Read More »کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد
سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں ملنے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ملازمین ای ایم ایس میں پولنگ عملے کی ڈیٹا انٹری کر رہے تھے۔ الیکشن کمیشن کےملازمین پر ڈیٹا انٹری جلد …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے متوقع پاکستانی ٹیم سامنے آگئی
آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹی 20 کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے ۔کپتان شاہین آفریدی، حارث رؤف، زمان خان کے ساتھ چوتھے فاسٹ بولر عامر جمال ہوں گے جبکہ لیگ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved