ستلج، راوی، چناب میں سیلاب نے سب کچھ تہس نہس کر دیا، 30 افراد سیلابوں کی نذر ہو گئے، لاکھوں لوگ متاثر ہوئے، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں اور گھربار تباہ ہو گئے، شہر، گاؤں اور بستیاں ڈوب گئیں۔ہر طرف منہ زور سیلابی ریلوں نے یلغار کر دی، قصور میں دریائے …
Read More »Pakistan
عمر ایوب کی نااہلی، اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے لگادیے گئے
قومی اسمبلی کے سابق قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے لگادیے گئے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر چیمبر میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے بھی تبادلے کر دیے گئےذرائع کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آفس میں کام کرنے والے …
Read More »دریائے چناب کا سیلابی ریلا جھنگ میں داخل
دریائے چناب سے سیلابی ریلا سیالکوٹ، وزیرآباد اور چنیوٹ میں تباہی مچانے کے بعد جھنگ میں داخل ہوگیا۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کئی افراد محصور ہیں جنہیں ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ جھنگ میں 135 دیہات سیلابی پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔ سرگودھا روڈ بھی 2 سے 3 …
Read More »پنجاب میں سیلاب سے تباہی، کئی بند ٹوٹنے سے بستیاں ڈوب گئیں
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث تباہی مچ گئی، کئی بند ٹوٹنے سے بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں افراد متاثر ہوگئے، ہزاروں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے، سیلابی صورتحال میں 17 افراد جاں بحق جبکہ متعدد …
Read More »بل گیٹس کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن یہ امداد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ذریعہ پاکستان کو فراہم کرے گی، تاکہ حالیہ بارشوں سے ملک …
Read More »جیل میں عمران خان کو تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں عمران خان کو تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے، آج تین ماہ کے بعد میں نے …
Read More »عمران خان میرے استعفے پر نہیں مانے، سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریکی انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ میرے استعفے پر بانی پی ٹی آئی نہیں مانے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے سیاسی کمیٹی کی آج شام …
Read More »پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں، وزیراعظم
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ بابر سدھو سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق کے دوران فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے جہاز گرا کر …
Read More »سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، نئے سیکریٹری جنرل کیلئے کئی نام سامنے آگئے
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہتک آمیز روئے پر برا فروختہ راجہ سلمان دوسری اور علیمہ خانم کی تلخ نوائی کی تاب نہ لا سکے جو انکی ممدوح تھی۔تحریک انصاف کی ٹوٹ پھوٹ نئی انتہا کی طرف جا رہی ہے، نئے سیکریٹری جنرل کے لئے کئی نام …
Read More »ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved