Pakistan

کراچی پہنچنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

بیرونِ ملک سے کراچی پہنچنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ 28 سال کا فیصل آباد کا رہائشی اور مالاکنڈ کا رہائشی 25 سالہ شخص دونوں جدہ سے …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد مہنگائی میں کمی کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ جس کے روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہوسکتی ہے،شہریوں نے حکومت سے مہنگائی میں کمی کا مطالبہ کیا ہے، حکومت نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پی سی بی کا ٹی 10 میچز کرانے کا منصوبہ سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹی 10 میچز کرانےکا منصوبہ ہے جس کے باعث لیگز کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی نہیں دیے جارہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی ٹی 10 میچز کے لیے تمام قومی کرکٹرز کی دستیابی کا خواہش مند ہے۔ پی …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس :عمران خان پر فرد جرم سامنے آگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کر دی، دونوں کیسز کی سماعت الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں کل کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف کیسز پر شواہد ریکارڈ …

Read More »

بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس: خاور مانیکا کو نوٹس، ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ہبشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کیس میں کمپلیننٹ خاور مانیکا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں فرد جرم کی کارروائی اور ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلامآباد ہائیکورٹ کے جسٹس …

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار

آج پیر کو بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار900 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے کا اضافہ ہوا۔ …

Read More »

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جہلم میں ترقیاتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت کی۔نیب نے فواد چوہدری …

Read More »

پاکستان کی 9امیر ترین شخصیات سامنے آگئیں

پاکستان ایک غریب ملک ہے جبکہ یہاں امیر ترین لوگوں کی کمی نہیں، تاہم پاکستان کے سبب سے امیر ترین 9سرمایہ کاروں کی فہرست یہ ہے ۔ شاہد خان جولائی 1950 کو لاہورمیں پیدا ہونے والے امریکی نژاد پاکستانی شاہد خان کا شمار پاکستان کےامیر ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔ …

Read More »

دوران عدت نکاح : بشری بی بی نے کیس چیلنج کردیا

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست کو آج ہی سماعت کیلئےمقررکرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بشریٰ بی بی اور قانونی شوہر کیخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی …

Read More »

اڈیالہ جیل میں تین آج 3 مقدمات کی سماعت ، غیر شرعی نکاح کیس میں فرد جرم کا امکان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس ، سائفرکیس اور غیر شرعی نکاح کیس کی سماعتیں آج ہوں گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق جیل کے احاطے میں ہونے والی سماعت میں میڈیا اور عوام تک رسائی ہونی چاہیے۔سابق چیئرمین …

Read More »