نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو بھی آئے گا وہ قانونی دستاویزات کے ساتھ داخل ہوگا۔غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان 4 دہائیوں سے افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، غیر قانونی مقیم …
Read More »Pakistan
ن لیگ اور تحریک انصاف کے 4 سینیٹرز اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر معطل
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے 4 سینیٹرز کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر معطل کرتے ہوئے تمام مراعات بند کرنے کی ہدایت کی ہے کمیشن کی جانب سے سینیٹر مصدق ملک، سینیٹر پیر صابر شاہ سینیٹر عون عباس اور سینیٹر ثمینہ ممتاز کو …
Read More »ٹکٹوں کی تقسیم: پی ٹی آئی کو داخلی لڑائیوں کا سامنا
اسلام آباد/لندن: پاکستان تحریک انصاف کو داخلی لڑائیوں کا سامنا ہے اور ان میں اقرباپروری اورٹکٹوں کی تقسیم میں مالی کرپشن جیسے الزمات لگائے جارہے ہیں۔ علیمہ خان کہتی ہیں کہ پنجاب کےلیے عمران خان کا فوکل پرسن عمیر نیازی ہے اور وہی اس فہرست کے ذمہ دار ہیں جو …
Read More »پی ٹی آئی نے اپنا انتخابی نشان کھویا ہے، سیاسی جماعت کی حیثیت نہیں: الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنا انتخابی نشان کھونے کے باوجود تسلیم شدہ سیاسی جماعت ہے جو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے دی نیوز کو بتایا کہ پی ٹی آئی کی رجسٹریشن …
Read More »ایران کی جانب سے فضائی خلاف ورزی پر دفتر خارجہ کا سخت ردعمل
پاکستان کی ایران کی جانب سے فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمتپاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے اور اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں پاکستان ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید …
Read More »غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔سینیئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ ابتدائی طور پر بانی پی ٹی ائی اور بشریٰ بی بی عدالت میں …
Read More »ساس بہو کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی
سلام آباد: ساس بہو کے درمیان لڑائی کا معاملہ سپریم کورٹ جا پہنچا جس میں چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں صبیحہ خانم نے سابق بہو سعدیہ کو 10 تولہ سونا دینے کے ہائیکورٹ کےحکم کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس پر چیف جسٹس …
Read More »عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار
اولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو ایک بار پھر گرفتارکر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو عدالت سے گرفتار کیا گیا، ان کیخلاف حساس ادارے …
Read More »پنجاب اسمبلی کی 81 نشتوں پر امیدواروں کا تعین نہیں ہو سکا
لاہور: سابقہ تحریک انصاف کے انتخابی نشان چھن جانے کے بعد پنجاب اسمبلی کی 81 نشتوں پر امیدواروں کا تعین نہیں ہو سکا سب سے زیادہ ضلع لاہور کی بارہ نشستوں پر امیدوار نہ مل سکے چکوال ، وزیر آباد ، حافظ آباد ، خوشاب ، چنیوٹ ، ننکانہ صاحب …
Read More »انتخابی نشان کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا ہدایت نامہ جاری
اسلام آباد عام انتخابات 2024 انتخابی نشانات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی ڈی آر اوز، آر اوز کو ہدایات جاری ریٹرننگ افسران اس مرحلے پر انتخابی نشانات کی تبدیلی سے اجتناب کریں۔ الیکشن کمیشن انتخابی نشان میں کوئی تبدیلی لازمی ہو تو کمیشن سے پیشگی اجازت لی جائے۔ الیکشن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved