اسلام آباد ہائیکورٹ آج دوران عدت نکاح کیس سے متعلق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کریں گے۔عدالت نے شکایت کنندہ خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر رکھا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاور مانیکا …
Read More »Pakistan
شہریوں کو درست معلومات دینے کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز
شہریوں کو تازہ ترین اور درست معلومات دینے کے لیے نادرا نے واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا۔اس حوالے سے ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ عوامی خدمات دینے والے اداروں کے لیے واٹس ایپ چینل کا اجراء جدید اقدام ہے۔ترجمان نادرا نے کہا کہ بروقت اور فوری معلومات …
Read More »نگراں حکومت کا بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ
نگراں وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ونڈ پاور پلانٹس سے ٹیرف کم کروانے کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 14ونڈ پاور پلانٹس کو 20 ارب روپے کی ادائیگیاں روک دی گئیں، تحقیقات میں ونڈ پاور پلانٹس کی اضافی …
Read More »توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ اور 190 ملین پائونڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری پر مشتمل بینچ نے سماعت کی جس کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان …
Read More »ہمارا مذہب، تہذیب و تمدن ہر لحاظ سے ہندوؤں سے مختلف ہے، آرمی چیف
جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے …
Read More »منی للانڈنگ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو 43سال سزا
راولپنڈی نے مقامی عدالت نے انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث مجرم کو 43 سال قید بامشقت اور 6کروڑ 13 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔مجرم عزیز احمد کو انسانی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی۔ملزم کے خلاف ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں …
Read More »پولیس کا چھاپہ، انتہائی مطلوب حماد اظہر فرار ہونے میں کامیاب
نو مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے اہم اشتہاری حماد اظہر کی لاہور میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے گرفتاری کے لیے جعفریہ کالونی میں چھاپہ مارا ہے، تاہم، پولیس کے پہنچنے تک حماد اظہر موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی پہنچی تو ان …
Read More »امریکی ڈالر مذید سستا ہو گیا
آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 79 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں …
Read More »دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، آئی جی پنجاب
پنجاب پولیس نے بین الصوبائی سرحدی علاقے سے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔سرحدی چوکی جھنگی پر دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر حملہ کی کوشش کی، جسے ناکام بنا دیا گیا۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جھنگی …
Read More »عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی
الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی کردی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved