پاکستان تحریک انصاف کے لاہور دفتر میں آتشزدگی کے باعث ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔آگ لگنے کاواقعہ پی ٹی آئی کے جیل روڈ پر واقع دفترمیں پیش آیا۔زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے پہلے سروسز اور پھر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔آگ لگنے سے آفس کی …
Read More »Pakistan
عام انتخابات :1970ء سےالیکشن 2018،ووٹ ٹرن آؤٹ سامنے آگیا
ماضی میں ہونے والے پاکستانی انتخابات میں کبھی کم تو کبھی تھوڑا زیادہ ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا۔اس مرتبہ بھی 8 فروری کے دن کو لے کر سیاسی جماعتیں ووٹرز کو الیکشن کے دن گھروں سے نکل کر ووٹ ڈالنے کے لیے تیار کر رہی ہیں۔ملک میں ہونے والے گزشتہ …
Read More »امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ
آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کمی دیکھنے میں آئی۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔جمعرات کو ڈالر کی قدر گزشتہ روز کے مقابلے میں بغیر کسی تبدیلی کے 279.67 روپے پر …
Read More »آج بھی شدید دھند ، 24 پروازیں منسوخ، 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید دھند کے باعث 24 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل کر دی گئیں۔آویئر انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق دمام سے اسلام آباد اور سیالکوٹ کی پروازیں پی کے 246، 244 لاہور منتقل کر دی گئیں۔پی آئی اے کی …
Read More »سنگین وارداتوں کے ملزمان کےخلاف 11 ممالک کے ساتھ قانونی معاونت کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے 11 ممالک کے ساتھ دہشتگردی اور سنگین وارداتوں کے ملزمان کےخلاف قانونی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ نے11ممالک کے ساتھ باہمی بنیادوں پر معاونت دینے اور لینے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی …
Read More »پرویز الٰہی، شوکت بسرا اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی، پی ٹی آئی کی نامزد امیدوار صنم جاوید اور شوکت بسرا کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے درخواستوں پر سماعت …
Read More »پاکستان کسٹمر انٹیلی جنس نے کراچی میں پارکو کی نان ڈیوٹی پیڈ زیر زمین لائن سے آئل مل میں سرنگ بنا کر ڈیزل چوری کا انوکھا کیس پکڑ لیا
کراچی: بذریعہ خفیہ سرنگ ڈیزل چوری پکڑی گئی، مل مالک گرفتار پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی میں پارکو کی نان ڈیوٹی پیڈ زیرِ زمین لائن سے ایک آئل مل میں سرنگ بنا کر ڈیزل چوری کا انوکھا کیس پکڑ لیا۔ ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس فیض چدھڑ کی ہدایت …
Read More »پاکستان میں شہریوں کے قتل میں ملوث 2 بھارتی ایجنٹ بے نقاب، عالمی کارروائی کا مطالبہ
پاکستان نے اپنی سرزمین پر پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث دو بھارتیوں کو بے نقاب کردیا ہے جنہوں نے بطور ہینڈلرز پاکستانی شہریوں کو قتل کرایا۔ ایک مقامی اجرتی قاتل کو گرفتار بھی کر لیا ہے جس نے اعترافات کرلیے ہیں۔پاکستانی سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے جمعرات کو …
Read More »سانحہ 9مئی : عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں سابق چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین پی ٹی …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
عام انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اگلے پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کا امکان ہے، جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بین الاقوامی قیمتوں میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved