پاکستان آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے بہادر افسر میجر عدنان اسلم منگل کے روز بنوں میں کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئے۔میجر عدنان اس وقت شدید زخمی ہوئے جب انہوں نے …
Read More »Pakistan
بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، جلال پور پیروالا زیر آب، ایمرجنسی نافذ
بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، چناب میں پانی کے تیز بہاؤ سے جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹ گیا جس سے درجنوں بستیاں زیر آب آ گئی، لوگ جان بچانے کے لیے چھتوں پر چڑھ گئے، شجاع آباد اور جلال پور پیر والا میں ایمرجنسی نافذ کر …
Read More »سات ستمبر 1965، بھارتی ہوائی اڈے کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے پائلٹ شبیر عالم صدیقی کا یوم شہادت
اسکواڈرن لیڈر شبیر عالم صدیقی بھارتی ہوائی اڈے جام نگر پر پُرخطر بمباری کے مشن کے دوران شہید ہوگئے تھے۔اسکواڈرن لیڈر شبیر عالم صدیقی پاک فضائیہ کے بمبار طیارے کے پائلٹ تھے، جنہیں رات کے وقت دشمن پر کاری ضرب لگانے کے مشن سونپے جاتے تھے۔7 ستمبر کی رات وہ …
Read More »پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی نے منحرف اراکین جی بی اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ان سب اراکین پر پارٹی پالیسی کی …
Read More »ملک بھر میں یوم دفاع و شہداء آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
وطن عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں یومِ دفاع و شہداء آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔یوم دفاع کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 …
Read More »بھارت کے پانی چھوڑنے پر پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچا دی، دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور مزید درجنوں دیہات زیر آب آ گئے، منڈی بہاؤالدین میں 2 نوجوان ڈوب گئے۔شجاع آباد میں …
Read More »پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، لوئر دیر، ملاکنڈ، باجوڑ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، نوشہرہ، ہنگو، کوہاٹ ، مانسہرہ،ہنگو،ایبٹ آباد،سوات اور اٹک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس …
Read More »پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
پاک بحریہ کے کموڈور محمد شاہنواز خان، کموڈور عاصم سہیل ملک اور کموڈور سہیل احمد عزمی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز نیوی کے مطابق ریئر ایڈمرل محمد شاہنواز خان نے 1993ء میں پاک بحریہ کی سپلائی برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔وہ پاکستان …
Read More »مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں نیلام
گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے دوران پاکستان کے قومی جانور مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوگیا۔گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ کے تحت جنگلی جانوروں کے شکار کیلئے پرمٹس کی سالانہ نیلامی ایک تاریخی موقع ثابت ہوئی، جہاں استور مارخور کے شکار کا …
Read More »مریم نواز کا ملتان میں قاسم بیلہ ریلیف کیمپ کا دورہ، بچوں میں تحائف تقسیم کیے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے ضلع ملتان کا دورہ کیا جہاں قاسم بیلہ ریلیف کیمپ میں انتظامات کا جائزہ لیا۔اپنے دورے کے دوران مریم نواز سیلاب متاثرہ بچوں اور خواتین میں گھل مل گئیں، انہوں نے بچوں میں چاکلیٹ، بسکٹ اور وردی پیک تقسیم کیے جب کہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved