بلوچستان کے ضلع ژوب میں آج صبح ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج صبح ژوب میں آنےوالے زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ اس زلزلے کی گہرائی 24 کلو میٹر زیرِ زمین تھی۔زلزلہ …
Read More »Pakistan
انتخابی مہم کے خاتمے میں 3 دن باقی، انٹرنیٹ کی بندش مسترد
سیاسی جماعتوں کی انتخابی کی مہم کے خاتمے میں 2 روز باقی منگل اور بدھ کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم ہو جائیگی، الیکشن کمیشن نے انتخابات کے انعقاد کیلئے میدان سجا لیا ، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں 8 فروری پولنگ ڈے پر انتظامی اور سیکورٹی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کو میاں بیوی تصور نہ کیا جائے، عدالت کا تفصیلی فیصلہ
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا جاچکا ہے، جس میں کہا گیا ہے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو میاں بیوی تصور نہ کیا جائے۔سینئر سول جج قدرت اللہ نے عدت میں نکاح کیس کا …
Read More »جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی انتقال کرگئے
معروف قانون دان اور جسٹس (ریٹائرڈ) رشید اے رضوی کراچی میں انتقال کرگئے۔رشید اے رضوی کچھ عرصے سے علیل تھے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔وکلا برادری ، سیاسی قائدین اور سول سوسائیٹی کی جانب سے رشید اے رضوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ اور …
Read More »سانحہ 9 مئی: حملہ کالعدم ٹی ٹی پی کی طرز پر تھا، محکمہ داخلہ پنجاب
محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ 9 مئی 2023 کی مفصل رپورٹ حکومت کو جمع کروادی، جس میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی کا حملہ تحریک طالبان پاکستان کی طرز پر تھا۔ ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ قائمہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر نے سانحہ 9 مئی کی رپورٹ …
Read More »عدت میں نکاح کا کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7،7 سال قید کی سزا
سول عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سات سات سال قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔سول جج قدرت اللہ نے ہفتے کو اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کا مختصر …
Read More »فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی: انٹرنیٹ کی رفتار میں 20 گنا اضافہ متوقع
پاکستان میں 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی سے اربوں ڈالر کی آمدن اور انٹرنیٹ کی رفتار میں 20 گنا اضافہ متوقع ہے، ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 5 جی ٹرائل کے دوران ڈاؤن لوڈ کی رفتار 1.685 گیگا بائٹس فی سیکنڈ ریکارڈ کی …
Read More »بشریٰ بی بی اور عمران خان کی قابل اعتراض ملاقاتوں کا خاور مانیکا کو بتایا تھا: گواہ کا بیان
تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے کیس کے گواہ محمد لطیف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی قابل اعتراض ملاقاتوں کا خاور مانیکا کو بتایا تھا۔گزشتہ روز سینئر سول اسلام آباد قدرت …
Read More »الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر دھماکے کی رپورٹ تیار
الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر دھماکے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے تیار کرلی۔کراچی کے علاقے صدر میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھماکے کی رپورٹ تیار کرلی گئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ میں دھماکا پرامن الیکشن کے انعقاد کو سبوتاژ کرنے کی …
Read More »، جج بشیر پھر علیل ہو گئے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دےدی
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید کام نہیں کرنا چاہتے اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے چھٹیوں کی درخواست دیدی ہے اور یہ چھٹی انہیں مارچ میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کیلئے درکار ہے۔ انہوں نے حال ہی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14؍ سال قید کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved