نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کی تنظیم نو سمیت مختلف منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اسلام آباد میں منعقدہ نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری کے ساتھ …
Read More »Pakistan
سانحہ 9مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھی: کابینہ کمیٹی کی تحقیقات
نگران وفاقی کابینہ کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔ آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات کے ماسٹرمائنڈ، سازش کرنے والوں اورمنصوبہ سازوں میں مقامی اور …
Read More »روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔سال 2024 کے دوسرے مہینے میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی …
Read More »بشری بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا 31جنوری کا نوٹی فیکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔انہوں نے درخواست میں کہا کہ …
Read More »محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہو گئے۔محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37 ویں چیئرمین ہیں، ان کو 3 سال کے لیے چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا۔الیکشن کمشنر شاہ خاور نئے چیئرمین پی سی بی کا اعلان کریں گے۔واضح رہے کہ …
Read More »شمالی وزیرستان: انٹیلی جنس آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 5 اور 6 فروری کی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پرکیا گیا۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز …
Read More »پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا
پاکستان رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے بعد دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا ہے۔فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے بھارت، انڈونیشیا، امریکا اور برازیل کے …
Read More »چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات
چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاک سعودی اسٹرٹیجک تعلقات کا جائزہ لیا گیا، عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں کے درمیان باہمی امور پر …
Read More »جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی اور ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا۔9 مئی کو تھانہ شادمان …
Read More »محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ژوب، کوئٹہ، زیارت، کوہلو، سبی، بارکھان، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ، قلات، خضدارمیں بارش کی پیشگوئی ہے، پنجاب …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved