Pakistan

ٹریفک پولیس کا 8 فروری تک شناختی کارڈ پر چالان نہ کرنے کا اعلان

لاہور ٹریفک پولیس نے 8 فروری تک شناختی کارڈ پر چالان نہ کرنے کا اعلان کیا ہے، اس اقدام کا مقصد لوگوں کو ووٹ دینے میں مشکلات سے بچانا ہے، تاہم ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائی معمول کے مطابق جاری رہے گی۔سی ٹی او عمارہ اطہر نے وائرلیس …

Read More »

عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں پولنگ کل ہو گی

عام انتخابات 2024 ءکے لیے پولنگ کل ہو گی، ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہے۔ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں جبکہ 14 لاکھ 90 …

Read More »

عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی

عام انتخابات 2024ء کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع ہو گئی۔ملتان کے قومی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 12 حلقوں کے پریزائیڈنگ افسران کو سامان فراہم کیا جا رہا ہے، پولنگ سامان فراہم کرنے کے لیے تین سینٹرز بنائے گئے ہیں۔این اے 148، 149، 150 اور 151 …

Read More »

گہوارہ کے 25 لاوارث کم عمر بچوں کی گمشدگی ،جنسی زیادتی کے الزامات : عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے درخواست جمع

سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ لاہور افشاں لطیف نے آئی جی پنجاب پولیس کے کمپلینٹ سیل میں ایک درخواست جمع کروا دی ہے، درخواست میں افشاں لطیف نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں، درخواست گزار کے مطابق بشریٰ بی بی …

Read More »

پی آئی اے کی تنظیم نو، 4 احتساب عدالتوں کو خصوصی عدالتوں میں بدلنے کی منظوری

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کی تنظیم نو سمیت مختلف منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اسلام آباد میں منعقدہ نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری کے ساتھ …

Read More »

سانحہ 9مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھی: کابینہ کمیٹی کی تحقیقات

نگران وفاقی کابینہ کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔ آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات کے ماسٹرمائنڈ، سازش کرنے والوں اورمنصوبہ سازوں میں مقامی اور …

Read More »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔سال 2024 کے دوسرے مہینے میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی …

Read More »

بشری بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا 31جنوری کا نوٹی فیکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔انہوں نے درخواست میں کہا کہ …

Read More »

محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہو گئے۔محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37 ویں چیئرمین ہیں، ان کو 3 سال کے لیے چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا۔الیکشن کمشنر شاہ خاور نئے چیئرمین پی سی بی کا اعلان کریں گے۔واضح رہے کہ …

Read More »

شمالی وزیرستان: انٹیلی جنس آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 5 اور 6 فروری کی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پرکیا گیا۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز …

Read More »