خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 13 سے 14 ستمبر تک 2 مختلف آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا۔ سیکیورٹی …
Read More »Pakistan
پاکستان کی اسرائیلی اقدامات روکنے کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس بنانے کی تجویز
پاکستان نے اسرائیل کے توسیع پسندانہ منصوبوں کو روکنے کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز دیدی۔۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد دوحہ میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں تجویز دی ہے کہ اسرائیل کے عزائم کی نگرانی اور توسیع پسندانہ …
Read More »سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت
حکومت نے سیلاب متاثرین کو بجلی کے بلوں میں ایک ماہ کا استثنیٰ دینے پر غور شروع کر دیا، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لیے وزارت خزانہ کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رابطے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق …
Read More »صدر پاکستان آصف زرداری آج سے چین کا 10 روزہ دورہ کریں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر آج سے اکیس ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے ۔دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت شنگھائی، چنگڈو اور سنکیانگ کے دورے میں چین کی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ملاقاتوں میں پاک چین تعلقات، تجارتی و اقتصادی تعاون اور …
Read More »پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد اور ذیشان خانزادہ نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر دوست محمد اور سینیٹر ذیشان خانزادہ نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیوں کے چیئرمین ذیشان خانزادہ نے استعفیٰ دے دیا۔ وہ خارجہ امور، خزانہ، کامرس اور نجکاری کی کمیٹیوں کی رکنیت سے بھی مستعفی ہوئے ہیں۔سینیٹر دوست …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ ہوئے ہیں۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر اطلاعات و …
Read More »قائداعظم کا یوم وفات آج عقیدت واحترام سے آج منایا جارہا ہے
بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔آج مختلف تقریبات میں بابائے قوم کو بھرپور طریقے سے خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔بانی …
Read More »وزیر اعظم کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ریلیف آپریشن جاری ہے، دعا ہے سندھ میں سیلاب سے زیادہ نقصان نہ ہو۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں …
Read More »اکتوبر سے گاڑیوں میں 57 سیفٹی سٹینڈرڈز پر عمل لازم قرار، امپورٹ پالیسی بھی تبدیلی
آئی ایم ایف کی شرط پر اکتوبر سے گاڑیوں میں 57 سیفٹی سٹینڈرڈ لازم قرار دے دیئے گئے ہیں جبکہ امپورٹ پالیسی میں بھی تبدیلی کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے موٹر وہیکل انڈسٹری ڈویلپمنٹ بل 2025 پر یکم اکتوبر سے عملدرآمد لازمی قرار دے دیا جس کے …
Read More »میجر عدنان اسلم شہید کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی شرکت
بنوں میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے زخمی بعدازاں شہید ہوئے میجرعدنان اسلم شہید کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔میجر عدنان اسلم شہید کی نمازِ جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved