نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ چند لوگ 9 مئی واقعے کو دوبارہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے ادویات کی اسٹوریج کے لیے گودام کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ اگر کسی نے 9 مئی کی طرح کا واقعہ دہرانے …
Read More »Pakistan
مریم نواز،حمزہ شہباز سمیت دیگر کی الیکشن میں کامیابی کیخلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کی الیکشن میں کامیابی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی ریحانہ ڈار سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔درخواست گزاروں …
Read More »میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
میانوالی میں خیبرپختونخوا بارڈر پر قبول خیل کے مقام پر پولیس چیک پوسٹ دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔پنجاب پولیس کے مطابق رات گئے 10 سے 12 دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر 3 اطراف سے حملہ کیا، دہشت گردوں کی طرف سے جدید اسلحے سے شدید فائرنگ کی …
Read More »انتخابی نتائج کے بعد صوبائی اسمبلیوں میں کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟
انتخابات کے انعقاد کے بعد نتائج کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور اس کے ساتھ ہی حکومت سازی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا مرحلہ شروع ہوگیا۔الیکشن کمیشن کا انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی جماعتوں میں مخصوص نشستوں کی تقسیم اور حکومت سازی کا طریقہ کار …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس انتخابات کے 21 ویں دن طلب کرنا ضروری
آئین کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس انتخابات کے 21ویں دن طلب کیا جائے گا، نتائج کے بعد وزیراعظم کے چناؤ سمیت دیگر مراحل طے کیے جاتے ہیں۔پاکستان کے آئین کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس انتخابات کے 21ویں دن طلب کیا جائے گا۔انتخابات کے نتائج آجانے کے بعد وزیراعظم …
Read More »نئی منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت نئی منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان ہے، افتتاحی اجلاس میں نئے منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے، نئی قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت اسپیکر راجہ پرویز اشرف کرینگے ، جو نئے منتخب ارکان سے …
Read More »اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔پولیس نے کہا کہ غیرقانونی اجتماع کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کچھ افراد الیکشن کمیشن، دیگر سرکاری اداروں کے اطراف غیر قانونی اجتماعات پر اکسا رہے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ واضح رہے کہ اجتماع …
Read More »کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق، بچے سمیت 5 زخمی
پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کےدوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کےگھر شکایت …
Read More »قومی اسمبلی کے 257 حلقوں کے سرکاری نتائج جاری کر دئیے گئے
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ پر قومی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج کا اعلان مرحلہ وار جاری ہے اور آج اتوار کی صبح تک 257 حلقوں کے نتائج آچکے ہیں۔ آزاد امیدوار اب بھی تعداد میں سیاسی جماعتوں سے آگے ہیں اور ان میں بڑی تعداد پی …
Read More »چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان پیر کو ہو گی
پاکستان کے کسی حصے میں بھی شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری بروز پیر ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا، جس کے بعد وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved