Pakistan

بلوچستان کے این اے 53 اور پی بی 9 کوہلو میں ری پولنگ جاری

بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 اور پی بی 9 کوہلو کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ جاری ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ میں 8 ہزار 263 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، اس حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل ہیں ۔ری پولنگ کیلئے 5 …

Read More »

سعودی فوجی و انٹیلیجنس وفد پاکستان پہنچ گیا

سعودی عرب کا فوجی اور انٹیلیجنس وفد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی فوجی اور انٹیلیجنس حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔ سعودی فوجی و انٹیلیجنس حکام نے پاک فوج، آئی ایس آئی اور آئی بی حکام سے ملاقاتیں …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ کی گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ واضح رہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی۔نگراں وفاقی کابینہ سے متعلق اجلاس سے متعلق جاری اعلامیہ …

Read More »

اہم پی ٹی آیی رہنما لاہور سے گرفتار

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب رکن اسمبلی احمر رشید کو گرفتار کر لیا۔ پی پی 165 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رکن اسمبلی کو 9 مئی واقعات پر حراست میں لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ احمر رشید 9 مئی واقعات …

Read More »

لاہور ایئرپورٹ پر بحرین جانے والی خاتون گرفتار

اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران 9 کارروائیوں میں 122 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت ایک ملزم گرفتار کرلیاترجمان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 2 کلو آئس برآمد ہوئی،راولپنڈی کوریئر آفس میں تھائی لینڈ اور برطانیہ سے بھیجے گئےدو پارسلز …

Read More »

جو حکومت سازی میں شہبازشریف کو ووٹ دے گا اور ہم پر مسلط کرے گا وہ قومی مجرم ہوگا. بابراعوان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر بابر اعوان نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اس قسم کے بیانات دے کر صرف اپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں، پہلے بھی کہتا رہا نوازشریف وزیراعظم نہیں ہے، پہلے نوازشریف کے ساتھ کوئی اور ہاتھ کرتا رہا اس بار شہبازشریف نے …

Read More »

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔علی امین گنڈاپور کے خلاف آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس زیر سماعت ہے، اس کیس میں ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے …

Read More »

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز نے صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے توانائی کی بلند قیمتوں کی وجہ سے انڈسٹری بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چند ماہ میں بڑی صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، اس حوالے …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے 6 مزید ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے

پی پی 132 ننکانہ سے سلطان باجوہ، پی پی 225 لودھراں سے شازیہ ترین، پی پی 289 ڈیرہ غازی خان سے محمود قادر لغاری، پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے حنیف پتافی، پی پی 94 چنیوٹ سے تیمور لالی اور پی پی 283 لیہ سے علی اصغر گورمانی نے …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس کون بلائے گا؟

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کی سفارش وزیرِ پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کے بعد نگراں وزیرِ پارلیمانی امور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سفارش نگراں وزیراعظم کو کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ سفارش سمری کی شکل میں …

Read More »