سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کےحوالے سے مختصر تحریری رائے جاری کر دی۔متفقہ تحریری رائے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق انصاف کی فراہمی عدلیہ کا فرض ہے، بطور جج ہمارا فرض ہے کہ سب کے ساتھ قانون کے …
Read More »Pakistan
اسحاق ڈار خارجہ، محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ ملنے کا امکان، مشاورت مکمل
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی۔ذرائع کے مطابق محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ خواجہ آصف کو وزیر دفاع اور اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ احسن اقبال کو منصوبہ …
Read More »پشاور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا
پشاور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے روک دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے …
Read More »آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے محمد اورنگزیب کو معاون خصوصی بنانے کی تیاری
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی فنانس ٹیم میں سب سے بڑے بینک ایچ بی ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد اورنگزیب کو معاون خصوصی بنانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ موجودہ معاشی صورتحال میں پاکستان کو آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدے کی اشد ضرورت ہے۔ محمد اورنگ زیب …
Read More »دبئی سے ایک کروڑ روپے مالیت کے سونے کی کراچی اسمگلنگ ناکام، مسافر گرفتار
کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کسٹمز نےایک کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔کسٹمز حکام کے مطابق نظام الدین نامی مسافر دبئی سے امارات ائیر لائن کی پرواز EK 606 سے کراچی پہنچا تھا، مسافر کو شک کی بنیاد پر …
Read More »بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ آج رائے سنائے گی
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ آج رائے سنائے گی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا نو رکنی لارجر بینچ آج ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف صدارتی ریفرنس پر 12 سال بعد اپنی …
Read More »قومی اسمبلی کیلئے ن لیگ سے پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر ترجیحاتی فہرست طلب
پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن سے قومی اسمبلی کے لیےترجیحاتی فہرست طلب کر لی گئی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پنجاب سے ترجیحاتی فہرست مکمل پُر ہو چکی ہے، ن لیگ خواتین کی 9 خالی نشستوں کے لیے ترجیحاتی فہرست دے۔الیکشن …
Read More »مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل, قومی اسمبلی میں 334 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن بن گئی
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے،ن لیگ نے 75 سیٹیں جیتیں 9 آزاد شامل ہوئے، 34 خواتین، 5 اقلیتوں کی نشستیں ملیں،قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد 82 ہے،پیپلز …
Read More »ڈاکٹروں پر دواساز کمپنیوں کے اسپانسر شدہ غیرملکی دوروں پر پابندی عائد
پاکستان نے ڈاکٹرز پر دواساز کمپنیوں کے اثر رسوخ سے متعلق خدشات کو دور کرنے کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر ڈاکٹروں کے اسپانسرشدہ غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے ایک حالیہ سرکلر بعنوان ’’بیرون ملک …
Read More »الیکشن کمیشن کاسینیٹ کےعام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا، سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے پولنگ 3 اپریل کو قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہو گی۔3 اپریل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved