وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ لاہور میں 10 مقامات پر فری وائی فائی پراجیکٹ کا آغاز 2 ہفتے میں کر دیا جائے گا، شہر …
Read More »Pakistan
چئیرمین سینیٹ سمیت 52سینیٹرز کی مدت مکمل، الیکشن 2 اپریل کو ہوگا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی، قائد ایوان اسحاق ڈار، قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم اور سینیٹر رضا ربانی سمیت سینیٹ کے 52 ارکان مدت پوری ہوگئی۔الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق ریٹائر ہونے والے 52 سینیٹر 2018 میں منتخب ہوئے تھے، اب سینیٹ کی خالی نشستوں پر …
Read More »عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد
پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کا فیصلہ محکمۂ داخلہ پنجاب نے کیا، ان سے ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہو گا۔واضح رہے کہ جیل انتظامیہ نے منگل …
Read More »یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے بینک تعطیل ہوگی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے بینک تعطیل ہوگی۔ کراچی سے جاری مرکزی بینک کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینکاری شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔
Read More »ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اورکل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔انہوں نے بتایا کہ مختلف شہروں سے رویت ہلال کی شہادت موصول …
Read More »وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
ر وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید اور قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی، وفاقی وزیر کا …
Read More »سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا
سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 14 مارچ بروز جمعرات کو ان نشستوں پر الیکشن ہوں گے، سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوگا ان …
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا۔صدر آصف علی زرداری گارڈ آف آنر کے لیے بگھی میں پہنچے۔مسلح افراد کے دستے صدرِ مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا
Read More »کابینہ کی تشکیل میں تاخیر سے اہم فیصلہ سازی کے امور میں تعطل پیدا ہو گیا
وفاقی کابینہ کی تشکیل میں تاخیر سے اہم حکومتی فیصلہ سازی کے امور تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث متعدد اہم سمریاں منظوری کی منتظر ہیں جب کہ کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اجتماعی دانش کے تحت فیصلہ سازی کا عمل تاخیر سے، وفاقی کابینہ …
Read More »صدر زرداری کا اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانے کا فیصلہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذ رائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا۔ صدر آصف زرداری با ضابطہ طور پرصاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے۔ آصفہ بھٹو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved